جامع الترمذي حدیث نمبر: 596
Jami at-Tirmidhi 596
کتاب #7: کتاب: سفر کے احکام و مسائل
65: باب مَا ذُكِرَ فِي تَطْيِيبِ الْمَسَاجِدِ
باب: مساجد کو خوشبو سے بسانے کا بیان۔
حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي عُمَرَ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ، عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ، عَنْ أَبِيهِ، أَنِ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَمَرَ فَذَكَرَ نَحْوَهُ. وقَالَ سُفْيَانُ: قَوْلُهُ بِبِنَاءِ الْمَسَاجِدِ فِي الدُّورِ يَعْنِي الْقَبَائِلَ.
اس سند سے بھی ہشام بن عروہ نے اپنے باپ عروہ سے روایت کی ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے حکم دیا ، آگے اسی طرح کی حدیث انہوں نے ذکر کی ۔ سفیان کہتے ہیں : دور یا محلوں میں مسجدیں بنانے سے مراد قبائل میں مسجدیں بنانا ہے ۔ [سنن ترمذي/حدیث: 596]
تخریج دارالدعوہ:
انظر ما قبلہ (صحیح)