📖 جامع الترمذي • فہرست کتب (Book Index) ↗

جامع الترمذي - حدیث نمبر 595

Sunan / Jami at-Tirmidhi Hadith 595 (جَامِعُ التِّرْمِذِيِّ)
کتاب #7 📁 کتاب: سفر کے احکام و مسائل (أبواب السفر) ← 🏷️ باب: مساجد کو خوشبو سے بسانے کا بیان۔
عربی:
اردو:
جامع الترمذي حدیث نمبر: 595 Jami at-Tirmidhi 595
کتاب #7: کتاب: سفر کے احکام و مسائل
65: باب مَا ذُكِرَ فِي تَطْيِيبِ الْمَسَاجِدِ
🏷️ باب: مساجد کو خوشبو سے بسانے کا بیان۔
حَدَّثَنَا هَنَّادٌ، حَدَّثَنَا عَبْدَةُ، وَوَكِيعٌ، عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ، عَنْ أَبِيهِ، أَنّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَمَرَ فَذَكَرَ نَحْوَهُ. قَالَ أَبُو عِيسَى: وَهَذَا أَصَحُّ مِنَ الْحَدِيثِ الْأَوَّلِ.
اس سند سے بھی ہشام بن عروہ اپنے والد عروہ سے روایت کرتے ہیں کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے حکم دیا ، پھر آگے اسی طرح کی حدیث انہوں نے ذکر کی ۱؎ ۔ © امام ترمذی کہتے ہیں : ¤ یہ پہلی حدیث سے زیادہ صحیح ہے ۔ [سنن ترمذي/حدیث: 595]
💡 وضاحت:
۱؎: یعنی: مرسل ہونا زیادہ صحیح ہے۔
تخریج دارالدعوہ: انظر ما قبلہ (صحیح)
جامع الترمذي • حدیث #595
593 594 595 596 597

📖 اسی باب کی مزید احادیث (Related Hadiths)

#594 حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ حَاتِمٍ الْمُؤَدِّبُ الْبَغْدَادِيُّ الْبَصْرِيُّ ، حَدَّثَنَا عَامِرُ بْن...
´ام المؤمنین عائشہ رضی الله عنہا کہتی ہیں کہ` رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے محلوں میں مسجد بنانے ، انہیں صاف رکھنے اور...
#596 حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي عُمَرَ ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ ، عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ ، ...
´اس سند سے بھی ہشام بن عروہ نے اپنے باپ عروہ سے روایت کی ہے کہ` نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے حکم دیا ، آگے اسی طرح کی...
⌨️ کی بورڈ شارٹ کٹ: ←→ اگلی/پچھلی حدیث  |  / تلاش  |  r بے ترتیب حدیث  |  p پرنٹ