جامع الترمذي حدیث نمبر: 525
Jami at-Tirmidhi 525
کتاب #5: کتاب: جمعہ کے احکام و مسائل
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ حُجْرٍ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ أَبِي حَازِمٍ، وَعَبْدُ اللَّهِ بْنُ جَعْفَرٍ، عَنْ أَبِي حَازِمٍ، عَنْ سَهْلِ بْنِ سَعْدٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، قَالَ: " مَا كُنَّا نَتَغَذَّى فِي عَهْدِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَلَا نَقِيلُ إِلَّا بَعْدَ الْجُمُعَةِ ". قَالَ: وَفِي الْبَاب عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ. قَالَ أَبُو عِيسَى: حَدِيثُ سَهْلِ بْنِ سَعْدٍ حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ.
سہل بن سعد رضی الله عنہ کہتے ہیں : ہم لوگ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانے میں جمعہ کے بعد ہی کھانا کھاتے اور قیلولہ کرتے تھے ۔ © امام ترمذی کہتے ہیں : ¤ ۱- سہل بن سعد کی حدیث حسن صحیح ہے ، ¤ ۲- اس باب میں انس بن مالک سے بھی روایت ہے ۔ [سنن ترمذي/حدیث: 525]
قال الشيخ الألباني:
صحيح، ابن ماجة (1099)
تخریج دارالدعوہ:
صحیح البخاری/الجمعة 40 (939)، والحرث 21 (2349)، والاطعمة 17 (5403)، والاستئذان 16 (6248)، و39 (6279)، سنن ابن ماجہ/الإقامة 84 (1099)، (تحفة الأشراف: 4698)، مسند احمد (5/336) (صحیح)