جامع الترمذي حدیث نمبر: 3964
Jami at-Tirmidhi 3964
کتاب #51: کتاب: کتاب العلل
17: ( باب )
(زیادت ثقہ کے مقبول ہونے کی شروط)
( ۱ ) سنن الترمذی ( ۱۸۷ ) ( «وَلا سَفَرٍ» کا لفظ علل کے بعض نسخوں میں ہے ، لیکن صحیحین اور ترمذی میں اس کے بغیر ہے ) ۔ ¤ ( ۲ ) سنن الترمذی ( ۱۴۴۴ ) ۔ ¤ ( ۳ ) دونوں حدیثیں صحیح ہیں ، امام ترمذی کا مقصد دونوں حدیثوں کی علت بیان کرنے سے یہ ہے کہ انہوں نے وہ دلائل ذکر کر دیے ہیں جن سے پتہ چلتا ہے کہ یہ دونوں منسوخ ہیں ۔ [سنن ترمذي/حدیث: Q3964]