📖 جامع الترمذي • فہرست کتب (Book Index) ↗

جامع الترمذي - حدیث نمبر 3957

Sunan / Jami at-Tirmidhi Hadith 3957 (جَامِعُ التِّرْمِذِيِّ)
کتاب #51 📁 کتاب: کتاب العلل (کتاب العلل) ← 🏷️ باب: (فقہاء کے اقوال کی اسانید)
عربی:
اردو:
جامع الترمذي حدیث نمبر: 3957 Jami at-Tirmidhi 3957
کتاب #51: کتاب: کتاب العلل
2: ( باب )
🏷️ باب: (فقہاء کے اقوال کی اسانید)
20- وَمَا كَانَ فِيهِ مِنْ ذِكْرِ الْعِلَلِ فِي الأَحَادِيثِ وَالرِّجَالِ وَالتَّارِيخِ فَهُوَ مَا اسْتَخْرَجْتُهُ مِنْ كِتَابِ التَّارِيخِ، وَأَكْثَرُ ذَلِكَ مَا نَاظَرْتُ بِهِ مُحَمَّدَ بْنَ إِسْمَاعِيلَ، وَمِنْهُ مَا نَاظَرْتُ بِهِ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، وَأَبَا زُرْعَةَ، وَأَكْثَرُ ذَلِكَ عَنْ مُحَمَّدٍ، وَأَقَلُّ شَيْئٍ فِيهِ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ وَأَبِي زُرْعَةَ، وَلَمْ أَرَ أَحَدًا بِالْعِرَاقِ، وَلا بِخُرَاسَانَ فِي مَعْنَى الْعِلَلِ وَالتَّارِيخِ وَمَعْرِفَةِ الأَسَانِيدِ كَبِيرَ أَحَدٍ أَعْلَمَ مِنْ مُحَمَّدِ بْنِ إِسْمَاعِيلَ.
‏‏‏‏ ۲۰- علل حدیث ، رجال حدیث اور تاریخ ( کتب جرح و تعدیل ) سے متعلق اقوال کی تخریج میں نے تاریخ کی کتابوں سے کی ہے ، اکثر اقوال پر محمد بن اسماعیل بخاری سے مذاکرہ کیا ہے ، بعض اقوال پر دارمی اور ابوزرعہ سے مذاکرہ کیا ہے ، اکثر اقوال پر محمد بن اسماعیل بخاری سے گفتگو کی ہے ، بہت کم اقوال پر عبداللہ بن احمد اور ابوزرعہ رازی سے گفتگو کی ہے ، علل حدیث ، تاریخ اور اسانید کی معرفت میں مجھے عراق اور خراسان میں محمد بن اسماعیل بخاری سے بڑا عالم کوئی اور نہیں ملا ۔ [سنن ترمذي/حدیث: Q3957]
جامع الترمذي • حدیث #3957
3955 3956 3957 3957 3957

📖 اسی کتاب کی دیگر احادیث (Related Hadiths)

#3958 قَالَ أَبُو عِيسَى: وَإِنَّمَا حَمَلَنَا عَلَى مَا بَيَّنَّا فِي هَذَا الْكِتَابِ مِنْ قَوْلِ الْفُق...
‏‏‏‏ فقہاء کے اقوال اور احادیث کی علل کا تذکرہ ہم نے اپنی کتاب میں اس لیے کیا ہے کہ ان چیزوں کے بارے میں ہم سے سوال ہوا ...
#3958 لأَنَّا قَدْ وَجَدْنَا غَيْرَ وَاحِدٍ مِنْ الأَئِمَّةِ تَكَلَّفُوا مِنْ التَّصْنِيفِ مَا لَمْ يُسْبَ...
‏‏‏‏ اس لیے کہ ہم نے بہت سارے ائمہ کو دیکھا کہ انہوں نے تصنیف و تالیف کا کام کیا ، ان سے پہلے کسی نے یہ کام نہیں کیا تھا...
#3958 1- هِشَامُ بْنُ حَسَّانَ،2- وَعَبْدُ الْمَلِكِ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ بْنِ جُرَيْجٍ،3- وَسَعِيدُ بْن...
‏‏‏‏ ۱-ہشام بن حسان ، ¤ ۲- عبدالملک بن عبدالعزیز ابن جریج ، ¤ ۳- سعید بن ابی عروبہ ، ¤ ۴- مالک بن انس ، ¤ ۵- حماد بن سلم...
#3958 وَقَدْ عَابَ بَعْضُ مَنْ لا يَفْهَمُ عَلَى أَهْلِ الْحَدِيثِ الْكَلامَ فِي الرِّجَالِ، وَقَدْ وَجَدْ...
‏‏‏‏ بعض نادان لوگوں نے اہل حدیث کو رجال حدیث پر جرح کی وجہ سے تنقید کا نشانہ بنایا ، جب کہ ہم نے دیکھا کہ بعض ائمہ تابع...
#3958 وَتَكَلَّمَ سَعِيدُ بْنُ جُبَيْرٍ فِي طَلْقِ بْنِ حَبِيبٍ.
‏‏‏‏ سعید بن جبیر نے طلق بن حبیب پر نقد کیا ۔ [سنن ترمذي/حدیث: Q3958]
⌨️ کی بورڈ شارٹ کٹ: ←→ اگلی/پچھلی حدیث  |  / تلاش  |  r بے ترتیب حدیث  |  p پرنٹ