جامع الترمذي حدیث نمبر: 3890
Jami at-Tirmidhi 3890
کتاب #50: کتاب: فضائل و مناقب
63: باب فَضْلِ عَائِشَةَ رضى الله عنها
باب: ام المؤمنین عائشہ رضی الله عنہا کی فضیلت کا بیان
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ عَبْدَةَ الضَّبِّيُّ، حَدَّثَنَا الْمُعْتَمِرُ بْنُ سُلَيْمَانَ، عَنْ حُمَيْدٍ، عَنْ أَنَسٍ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ، قَالَ: قِيلَ: يَا رَسُولَ اللَّهِ مَنْ أَحَبُّ النَّاسِ إِلَيْكَ؟ قَالَ: " عَائِشَةُ "، قِيلَ: مِنَ الرِّجَالِ؟ قَالَ: " أَبُوهَا ". قَالَ أَبُو عِيسَى: هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ غَرِيبٌ مِنْ هَذَا الْوَجْهِ مِنْ حَدِيثِ أَنَسٍ.
انس رضی الله عنہ کہتے ہیں کہ آپ سے عرض کیا گیا : اللہ کے رسول ! لوگوں میں آپ کو سب سے زیادہ محبوب کون ہے ؟ آپ نے فرمایا : ” عائشہ “ ، عرض کیا گیا مردوں میں ؟ آپ نے فرمایا : ” ان کے والد “ ۔ © امام ترمذی کہتے ہیں : ¤ یہ حدیث اس سند سے یعنی انس کی روایت سے حسن صحیح غریب ہے ۔ [سنن ترمذي/حدیث: 3890]
قال الشيخ الألباني:
صحيح وانظر الحديث (4155)
تخریج دارالدعوہ:
سنن ابن ماجہ/المقدمة 11 (101) (تحفة الأشراف: 774) (صحیح)