جامع الترمذي حدیث نمبر: 3832
Jami at-Tirmidhi 3832
کتاب #50: کتاب: فضائل و مناقب
حَدَّثَنَا أَبُو كُرَيْبٍ، حَدَّثَنَا زَيْدُ بْنُ حُبَابٍ، عَنْ مَيْمُونٍ أَبِي عَبْدِ اللَّهِ، عَنْ ثَابِتٍ، عَنْ أَنَسٍ نَحْوَ حَدِيثِ إِبْرَاهِيمَ بْنِ يَعْقُوبَ، وَلَمْ يَذْكُرْ فِيهِ: " وَأَخَذَهُ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ جِبْرِيلَ ".
اس سند سے بھی انس رضی الله عنہ سے ابراہیم بن یعقوب والی حدیث ہی کی طرح حدیث مروی ہے ، لیکن اس میں اس کا ذکر نہیں ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے اسے جبرائیل سے لیا ہے ۔ [سنن ترمذي/حدیث: 3832]
قال الشيخ الألباني:
*
قال الشيخ زبیر علی زئی:
(3831، 3832) إسناده ضعيف ¤ ميمون بن أبان: مستور (تق:7042) أى مجهول الحال، وثقه ابن حبان وحده
تخریج دارالدعوہ:
انظر ماقبلہ (ضعیف الإسناد)