📖 جامع الترمذي • فہرست کتب (Book Index) ↗

جامع الترمذي - حدیث نمبر 3513

Sunan / Jami at-Tirmidhi Hadith 3513 (جَامِعُ التِّرْمِذِيِّ)
کتاب #49 📁 کتاب: مسنون ادعیہ و اذکار (كتاب الدعوات عن رسول الله صلى الله عليه وسلم) ← 🏷️ باب: اللہ سے عافیت طلب کرنے کا باب۔
عربی:
اردو:
جامع الترمذي حدیث نمبر: 3513 Jami at-Tirmidhi 3513
کتاب #49: کتاب: مسنون ادعیہ و اذکار
85: باب
🏷️ باب: اللہ سے عافیت طلب کرنے کا باب۔
حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ، حَدَّثَنَا جَعْفَرُ بْنُ سُلَيْمَانَ الضُّبَعِيُّ، عَنْ كَهْمَسِ بْنِ الْحَسَنِ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ بُرَيْدَةَ، عَنْ عَائِشَةَ، قَالَتْ: قُلْتُ: يَا رَسُولَ اللَّهِ، أَرَأَيْتَ إِنْ عَلِمْتُ أَيُّ لَيْلَةٍ لَيْلَةُ الْقَدْرِ مَا أَقُولُ فِيهَا؟ قَالَ: قُولِي: " اللَّهُمَّ إِنَّكَ عُفُوٌّ كَرِيمٌ تُحِبُّ الْعَفْوَ فَاعْفُ عَنِّي ". قَالَ أَبُو عِيسَى: هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ.
ام المؤمنین عائشہ رضی الله عنہا کہتی ہیں کہ میں نے کہا : اللہ کے رسول ! اگر مجھے معلوم ہو جائے کہ کون سی رات لیلۃ القدر ہے تو میں اس میں کیا پڑھوں ؟ آپ نے فرمایا : ” پڑھو اللهم إنك عفو كريم تحب العفو فاعف عني ” اے اللہ ! تو عفو و درگزر کرنے والا مہربان ہے ، اور عفو و درگزر کرنے کو تو پسند کرتا ہے ، اس لیے تو ہمیں معاف و درگزر کر دے “ ۔ © امام ترمذی کہتے ہیں : ¤ یہ حدیث حسن صحیح ہے ۔ [سنن ترمذي/حدیث: 3513]
قال الشيخ الألباني: صحيح، ابن ماجة (3850)
قال الشيخ زبیر علی زئی: (3513) إسناده ضعيف / جه 3850 ¤ عبدالله بن بريدة لم يسمع من عائشة كما قال الدارقطني (السنن 233/3 ح 3517) والبيهقي (118/7) و دفاع ابن التركماني باطل لأن الخاص مقدم على العام . وللحديث شاهد ضعيف عند النسائي فى الكبري (10714) فيه سفيان الثوري مدلس و عنعن . وشاهدآخر موقوف عنده (10707) وسنده ضعيف، فيه . . . . عبدالله بن جبير و فيه نظر و يقال: حنين ويقال: حسن! (ح 3514، انظر ص 318)
تخریج دارالدعوہ: سنن ابن ماجہ/الدعاء 5 (3850) (تحفة الأشراف: 16185) (صحیح)
جامع الترمذي • حدیث #3513
3511 3512 3513 3514 3515

📖 اسی باب کی مزید احادیث (Related Hadiths)

#3512 حَدَّثَنَا يُوسُفُ بْنُ عِيسَى ، حَدَّثَنَا الْفَضْلُ بْنُ مُوسَى ، حَدَّثَنَا سَلَمَةُ بْنُ وَرْدَا...
´انس بن مالک رضی الله عنہ سے روایت ہے کہ` ایک شخص نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آ کر عرض کیا : اللہ کے رسول ! ک...
#3514 حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ مَنِيعٍ ، حَدَّثَنَا عَبِيدَةُ بْنُ حُمَيْدٍ ، عَنْ يَزِيدَ بْنِ أَبِي زِيَ...
´عباس بن عبدالمطلب رضی الله عنہ کہتے ہیں کہ` میں نے کہا : اللہ کے رسول ! مجھے کوئی ایسی چیز سکھائیے جسے میں اللہ رب العز...
#3515 حَدَّثَنَا الْقَاسِمُ بْنُ دِينَارٍ الْكُوفِيُّ ، حَدَّثَنَا إِسْحَاق بْنُ مَنْصُورٍ الْكُوفِيُّ ، ع...
´عبداللہ بن عمر رضی الله عنہما کہتے ہیں کہ` رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ” اللہ سے جو بھی چیزیں مانگی گئی ہی...
⌨️ کی بورڈ شارٹ کٹ: ←→ اگلی/پچھلی حدیث  |  / تلاش  |  r بے ترتیب حدیث  |  p پرنٹ