جامع الترمذي حدیث نمبر: 3488
Jami at-Tirmidhi 3488
کتاب #49: کتاب: مسنون ادعیہ و اذکار
72: باب مَا جَاءَ فِي عَقْدِ التَّسْبِيحِ بِالْيَدِ
باب: انگلیوں پر تسبیح گننے کا بیان۔
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى، حَدَّثَنَا خَالِدُ بْنُ الْحَارِثْ، عَنْ حُمَيْدٍ، عَنْ ثَابِتٍ، عَنْ أَنَسٍ نَحْوَهُ.
اس سند سے حمید نے ثابت سے ، اور ثابت نے انس سے اسی طرح کی حدیث روایت کی ہے ۔ [سنن ترمذي/حدیث: 3488M]
تخریج دارالدعوہ:
تفرد بہ المؤلف (حسن) (یہ دونوں طریق ترمذی کے موثوق نسخوں اور ترمذی کی شرحوں میں نہیں پائے جاتے اور نہ ہی ان کا ذکر تحفة الأشراف میں ہے، اور نہ ہی اس پر حافظ ابن حجر نے استدراک کیا ہے)