📖 جامع الترمذي • فہرست کتب (Book Index) ↗

جامع الترمذي - حدیث نمبر 3335

Sunan / Jami at-Tirmidhi Hadith 3335 (جَامِعُ التِّرْمِذِيِّ)
کتاب #48 📁 کتاب: تفسیر قرآن کریم (كتاب تفسير القرآن عن رسول الله صلى الله عليه وسلم) ← 🏷️ باب: سورۃ المطففین سے بعض آیات کی تفسیر۔
عربی:
اردو:
جامع الترمذي حدیث نمبر: 3335 Jami at-Tirmidhi 3335
کتاب #48: کتاب: تفسیر قرآن کریم
74: باب وَمِنْ سُورَةِ وَيْلٌ لِلْمُطَفِّفِينَ
🏷️ باب: سورۃ المطففین سے بعض آیات کی تفسیر۔
حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ دُرُسْتَ بَصْرِيُّ، حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ، عَنْ أَيُّوبَ، عَنْ نَافِعٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ، قَالَ حَمَّادٌ: هُوَ عِنْدَنَا مَرْفُوعٌ يَوْمَ يَقُومُ النَّاسُ لِرَبِّ الْعَالَمِينَ سورة المطففين آية 6 قَالَ: " يَقُومُونَ فِي الرَّشْحِ إِلَى أَنْصَافِ آذَانِهِمْ ".
عبداللہ بن عمر رضی الله عنہما سے روایت ہے ، وہ آیت يوم يقوم الناس لرب العالمين ” جس دن لوگ رب العالمین کے سامنے کھڑے ہوں گے “ ( المطففین : ۶ ) ، کی تفسیر میں کہتے ہیں کہ لوگ آدھے کانوں تک پسینے میں شرابور ہوں گے ۔ حماد کہتے ہیں : یہ حدیث ہمارے نزدیک مرفوع ہے ۔ [سنن ترمذي/حدیث: 3335]
قال الشيخ الألباني: صحيح وهو مكرر الحديث (2550)
تخریج دارالدعوہ: انظر حدیث رقم 2422 (صحیح)
جامع الترمذي • حدیث #3335
3333 3334 3335 3336 3337

📖 اسی باب کی مزید احادیث (Related Hadiths)

#3334 حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ ، حَدَّثَنَا اللَّيْثُ ، عَنِ ابْنِ عَجْلَانَ ، عَنِ الْقَعْقَاعِ بْنِ حَكِيمٍ...
´ابوہریرہ رضی الله عنہ سے روایت ہے کہ` رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ” بندہ جب کوئی گناہ کرتا ہے تو اس کے دل ...
#3336 حَدَّثَنَا هَنَّادٌ ، حَدَّثَنَا عِيسَى بْنُ يُونُسَ ، عَنْ ابْنِ عَوْنٍ ، عَنْ نَافِعٍ ، عَنِ ابْنِ...
´عبداللہ بن عمر رضی الله عنہما سے روایت ہے کہ` رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے آیت «يوم يقوم الناس لرب العالمين» کی تفس...
⌨️ کی بورڈ شارٹ کٹ: ←→ اگلی/پچھلی حدیث  |  / تلاش  |  r بے ترتیب حدیث  |  p پرنٹ