📖 جامع الترمذي • فہرست کتب (Book Index) ↗

جامع الترمذي - حدیث نمبر 3231

Sunan / Jami at-Tirmidhi Hadith 3231 (جَامِعُ التِّرْمِذِيِّ)
کتاب #48 📁 کتاب: تفسیر قرآن کریم (كتاب تفسير القرآن عن رسول الله صلى الله عليه وسلم) ← 🏷️ باب: سورۃ الصافات سے بعض آیات کی تفسیر۔
عربی:
اردو:
جامع الترمذي حدیث نمبر: 3231 Jami at-Tirmidhi 3231
کتاب #48: کتاب: تفسیر قرآن کریم
38: باب وَمِنْ سُورَةِ الصَّافَّاتِ
🏷️ باب: سورۃ الصافات سے بعض آیات کی تفسیر۔
حَدَّثَنَا بِشْرُ بْنُ مُعَاذٍ الْعَقَدِيُّ، حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ زُرَيْعٍ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ أَبِي عَرُوبَةَ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنِ الْحَسَنِ، عَنْ سَمُرَةَ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: " سَامٌ أَبُو الْعَرَبِ، وَحَامٌ أَبُو الْحَبَشِ، وَيَافِثُ أَبُو الروم ".
سمرہ رضی الله عنہ کہتے ہیں کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ” سام ابوالعرب ( عربوں کے باپ ) ہیں اور حام ابوالحبش ( اہل حبشہ کے باپ ) ہیں اور یافث ابوالروم ( رومیوں کے باپ ) ہیں “ ۔ [سنن ترمذي/حدیث: 3231]
قال الشيخ الألباني: ضعيف، الضعيفة (3683) // ضعيف الجامع الصغير (3214)، وسيأتي برقم (826 / 4207) //
قال الشيخ زبیر علی زئی: (3231) ضعيف / يأتي:3931 ¤ قتادة عنعن (تقدم:30) وللحديث شاھدان ضعيفان عند الطبراني فى الكبير (254/7،146/18)
تخریج دارالدعوہ: تفرد بہ المؤلف (تحفة الأشراف: 4606) (ضعیف) (دیکھیے پچھلی حدیث کا بیان)
جامع الترمذي • حدیث #3231
3229 3230 3231 3232 3232

📖 اسی باب کی مزید احادیث (Related Hadiths)

#3228 حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ عَبْدَةَ الضَّبِّيُّ ، حَدَّثَنَا الْمُعْتَمِرُ بْنُ سُلَيْمَانَ ، حَدَّثَن...
´انس بن مالک رضی الله عنہ کہتے ہیں کہ` رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ” جس کسی نے بھی کسی چیز کی طرف دعوت دی ق...
#3229 حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ حُجْرٍ ، أَخْبَرَنَا الْوَلِيدُ بْنُ مُسْلِمٍ ، عَنْ زُهَيْرِ بْنِ مُحَمَّدٍ...
´ابی بن کعب رضی الله عنہ کہتے ہیں کہ` میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے آیت کریمہ : «وأرسلناه إلى مائة ألف أو يزيد...
#3230 حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ خَالِدٍ ابْنُ عَثْمَةَ ، حَدَّثَنَ...
´سمرہ رضی الله عنہ کہتے ہیں کہ` نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے اللہ تعالیٰ کے قول «وجعلنا ذريته هم الباقين» ” ہم نے نوح ...
⌨️ کی بورڈ شارٹ کٹ: ←→ اگلی/پچھلی حدیث  |  / تلاش  |  r بے ترتیب حدیث  |  p پرنٹ