📖 جامع الترمذي • فہرست کتب (Book Index) ↗

جامع الترمذي - حدیث نمبر 2741

Sunan / Jami at-Tirmidhi Hadith 2741 (جَامِعُ التِّرْمِذِيِّ)
کتاب #44 📁 کتاب: اسلامی اخلاق و آداب (كتاب الأدب عن رسول الله صلى الله عليه وسلم) ← 🏷️ باب: چھینکنے والے کا جواب کس طرح دیا جائے؟
عربی:
اردو:
جامع الترمذي حدیث نمبر: 2741 Jami at-Tirmidhi 2741
کتاب #44: کتاب: اسلامی اخلاق و آداب
3: باب مَا جَاءَ كَيْفَ تَشْمِيتُ الْعَاطِسِ
🏷️ باب: چھینکنے والے کا جواب کس طرح دیا جائے؟
بیان کیا مجھ سے محمد بن بشار اور محمد بن یحییٰ ثقفی مروزی نے ، دونوں کہتے ہیں : بیان کیا ہم سے یحییٰ بن سعید قطان نے اور یحییٰ بن سعید قطان نے ابن ابی لیلیٰ سے ، ابن ابی لیلیٰ نے اپنے بھائی عیسیٰ سے ، عیسیٰ نے عبدالرحمٰن ابن ابی لیلیٰ سے ، عبدالرحمٰن نے علی رضی الله عنہ سے اور علی رضی الله عنہ نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے اسی جیسی حدیث روایت کی ہے ۔ [سنن ترمذي/حدیث: 2741M]
قال الشيخ الألباني: صحيح، ابن ماجة (3715)
تخریج دارالدعوہ: انظر ماقبلہ (صحیح)
جامع الترمذي • حدیث #2741
2739 2740 2741 2741 2741

📖 اسی باب کی مزید احادیث (Related Hadiths)

#2739 حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ مَهْدِيٍّ ، حَدَّثَنَا سُفْي...
´ابوموسیٰ اشعری رضی الله عنہ کہتے ہیں کہ` یہود نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس ہوتے تو یہ امید لگا کر چھینکتے کہ آپ ص...
#2740 حَدَّثَنَا مَحْمُودُ بْنُ غَيْلَانَ ، حَدَّثَنَا أَبُو أَحْمَدَ الزُّبَيْرِيُّ ، حَدَّثَنَا سُفْيَان...
´سالم بن عبید رضی الله عنہ سے روایت ہے کہ` وہ لوگوں کے ساتھ ایک سفر میں تھے ، ان میں سے ایک شخص کو چھینک آئی تو اس نے ک...
⌨️ کی بورڈ شارٹ کٹ: ←→ اگلی/پچھلی حدیث  |  / تلاش  |  r بے ترتیب حدیث  |  p پرنٹ