جامع الترمذي حدیث نمبر: 263
Jami at-Tirmidhi 263
کتاب #2: کتاب: نماز کے احکام و مسائل
82: باب مَا جَاءَ فِي التَّسْبِيحِ فِي الرُّكُوعِ وَالسُّجُودِ
باب: رکوع اور سجدے میں تسبیح کا بیان۔
قَالَ: حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ مَهْدِيٍّ، عَنْ شُعْبَةَ نَحْوَهُ، وَقَدْ رُوِيَ، عَنْ حُذَيْفَةَ هَذَا الْحَدِيثُ مِنْ غَيْرِ هَذَا الْوَجْهِ أَنَّهُ صَلَّى بِاللَّيْلِ مَعَ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَذَكَرَ الْحَدِيثَ.
اس سند سے بھی شعبہ سے اسی طرح مروی ہے ۔ حذیفہ رضی الله عنہ سے یہ حدیث دوسری سندوں سے بھی مروی ہے کہ انہوں نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ نماز تہجد پڑھی ، پھر راوی نے پوری حدیث ذکر کی ۔ [سنن ترمذي/حدیث: 263]
قال الشيخ الألباني:
صحيح انظر ما قبله (262)
تخریج دارالدعوہ:
انظر ما قبلہ (صحیح)