📖 جامع الترمذي • فہرست کتب (Book Index) ↗

جامع الترمذي - حدیث نمبر 2550

Sunan / Jami at-Tirmidhi Hadith 2550 (جَامِعُ التِّرْمِذِيِّ)
کتاب #39 📁 کتاب: جنت کا وصف اور اس کی نعمتوں کا تذکرہ (كتاب صفة الجنة عن رسول الله صلى الله عليه وسلم) ← 🏷️ باب: جنت کے بازار کا بیان۔
عربی:
اردو:
جامع الترمذي حدیث نمبر: 2550 Jami at-Tirmidhi 2550
کتاب #39: کتاب: جنت کا وصف اور اس کی نعمتوں کا تذکرہ
15: باب مَا جَاءَ فِي سُوقِ الْجَنَّةِ
🏷️ باب: جنت کے بازار کا بیان۔
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ مَنِيعٍ، وَهَنَّادٌ , قَالَا: حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ إِسْحَاق، عَنْ النُّعْمَانِ بْنِ سَعْدٍ، عَنْ عَلِيٍّ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " إِنَّ فِي الْجَنَّةِ لَسُوقًا مَا فِيهَا شِرَاءٌ وَلَا بَيْعٌ إِلَّا الصُّوَرَ مِنَ الرِّجَالِ وَالنِّسَاءِ فَإِذَا اشْتَهَى الرَّجُلُ صُورَةً دَخَلَ فِيهَا " , قَالَ أَبُو عِيسَى: هَذَا حَدِيثٌ غَرِيبٌ.
علی رضی الله عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ” جنت میں ایک ایسا بازار ہے جس میں خرید و فروخت نہیں ہو گی ، البتہ اس میں مرد اور عورتوں کی صورتیں ہیں ، جب آدمی کسی صورت کو پسند کرے گا تو وہ اس میں داخل ہو جائے گا “ ۔ © امام ترمذی کہتے ہیں : ¤ یہ حدیث غریب ہے ۔ [سنن ترمذي/حدیث: 2550]
قال الشيخ الألباني: ضعيف، المشكاة (5646)، الضعيفة (1982) // ضعيف الجامع الصغير (1896) //
قال الشيخ زبیر علی زئی: (2550) إسناده ضعيف ¤ عبدالرحمن بن إسحاق الكو في: ضعيف (تقدم: 741) وللحديث شواهد ضعيفة
تخریج دارالدعوہ: تفرد بہ الموٌلف (ضعیف) (سند میں عبد الرحمن بن اسحاق بن الحارث واسطی ضعیف راوی ہیں)
جامع الترمذي • حدیث #2550
2548 2549 2550 2551 2552

📖 اسی باب کی مزید احادیث (Related Hadiths)

#2549 حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْمَاعِيل ، حَدَّثَنَا هِشَامُ بْنُ عَمَّارٍ ، حَدَّثَنَا عَب...
´سعید بن مسیب سے روایت ہے` وہ ابوہریرہ رضی الله عنہ سے ملے تو ابوہریرہ رضی الله عنہ نے کہا : میں اللہ سے دعا کرتا ہوں کہ...
⌨️ کی بورڈ شارٹ کٹ: ←→ اگلی/پچھلی حدیث  |  / تلاش  |  r بے ترتیب حدیث  |  p پرنٹ