جامع الترمذي حدیث نمبر: 2531
Jami at-Tirmidhi 2531
کتاب #39: کتاب: جنت کا وصف اور اس کی نعمتوں کا تذکرہ
4: باب مَا جَاءَ فِي صِفَةِ دَرَجَاتِ الْجَنَّةِ
باب: جنت کے درجات و مراتب کا بیان۔
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ مَنِيعٍ، حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ، حَدَّثَنَا هَمَّامٌ، عَنْ زَيْدِ بْنِ أَسْلَمَ نَحْوَهُ.
اس سند سے بھی عبادہ بن صامت رضی الله عنہ سے اسی جیسی حدیث مروی ہے ۔ [سنن ترمذي/حدیث: 2531M]
قال الشيخ الألباني:
صحيح، الصحيحة (921)
تخریج دارالدعوہ:
انظر ماقبلہ (صحیح) (شواہد کی بنا پر یہ حدیث صحیح لغیرہ ہے، دیکھیے حدیث نمبر (2530)