جامع الترمذي حدیث نمبر: 2480
Jami at-Tirmidhi 2480
کتاب #38: کتاب: احوال قیامت، رقت قلب اور ورع
39: باب مِنْهُ
باب:۔۔۔
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا الْجَارُودُ بْنُ مُعَاذٍ، حَدَّثَنَا الْفَضْلُ بْنُ مُوسَى، عَنْ سُفْيَانَ الثَّوْرِيِّ، عَنْ أَبِي حَمْزَةَ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ النَّخَعِيِّ، قَالَ: الْبِنَاءُ كُلُّهُ وَبَالٌ، قُلْتُ: أَرَأَيْتَ مَا لَا بُدَّ مِنْهُ، قَالَ: " لَا أَجْرَ وَلَا وِزْرَ ".
ابوحمزہ سے روایت ہے کہ ابراہیم نخعی کہتے ہیں : گھر مکان سب کا سب ہر عمارت باعث وبال ہے ، میں نے کہا : اس مکان کے بارے میں آپ کا کیا خیال ہے ، جسے بنائے بغیر چارہ نہیں انہوں نے کہا : نہ اس میں کوئی اجر ہے اور نہ کوئی گناہ ۔ [سنن ترمذي/حدیث: 2480]
قال الشيخ الألباني:
ضعيف الإسناد مقطوع
قال الشيخ زبیر علی زئی:
(2480) إسناده ضعيف ¤ أبو حمزة ميمون الأعور القصاب: ضعيف (تقدم: 659)
تخریج دارالدعوہ:
تفرد بہ المؤلف (تحفة الأشراف: 18414) (ضعیف الإسناد)