جامع الترمذي حدیث نمبر: 2414
Jami at-Tirmidhi 2414
کتاب #37: کتاب: زہد، ورع، تقوی اور پرہیز گاری
61: باب مِنْهُ
باب: دنیا کو ناراض کر کے اللہ کی رضا مندی حاصل کرنے کا بیان۔
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يُوسُفَ، عَنْ سُفْيَانَ الثَّوْرِيِّ، عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ عَائِشَةَ، أَنَّهَا كَتَبَتْ إِلَى مُعَاوِيَةَ فَذَكَرَ الْحَدِيثَ بِمَعْنَاهُ وَلَمْ يَرْفَعْهُ.
اس سند سے بھی عائشہ رضی الله عنہا سے اسی جیسی حدیث مروی ہے ، لیکن یہ مرفوع نہیں ہے ۔ [سنن ترمذي/حدیث: 2414M]
قال الشيخ الألباني:
صحيح، الصحيحة (2311)، تخريج الطحاوية (278)
تخریج دارالدعوہ:
تفرد بہ المؤلف (تحفة الأشراف: 16920) (صحیح) (موقوف یعنی عائشہ رضی الله عنہا کے قول سے صحیح ہے)