📖 جامع الترمذي • فہرست کتب (Book Index) ↗

جامع الترمذي - حدیث نمبر 2391

Sunan / Jami at-Tirmidhi Hadith 2391 (جَامِعُ التِّرْمِذِيِّ)
کتاب #37 📁 کتاب: زہد، ورع، تقوی اور پرہیز گاری (كتاب الزهد عن رسول الله صلى الله عليه وسلم) ← 🏷️ باب: اللہ کی خاطر محبت کرنے کا بیان۔
عربی:
اردو:
جامع الترمذي حدیث نمبر: 2391 Jami at-Tirmidhi 2391
کتاب #37: کتاب: زہد، ورع، تقوی اور پرہیز گاری
53: باب مَا جَاءَ فِي الْحُبِّ فِي اللَّهِ
🏷️ باب: اللہ کی خاطر محبت کرنے کا بیان۔
حَدَّثَنَا سَوَّارُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ الْعَنْبَرِيُّ، وَمُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى، قَالَا: حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ، عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ، حَدَّثَنِي خُبَيْبٌ، عَنْ حَفْصِ بْنِ عَاصِمٍ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَحْوَ حَدِيثِ مَالِكِ بْنِ أَنَسٍ بِمَعْنَاهُ، إِلَّا أَنَّهُ قَالَ: " كَانَ قَلْبُهُ مُعَلَّقًا بِالْمَسَاجِدِ، وَقَالَ: ذَاتُ مَنْصِبٍ وَجَمَالٍ " , قَالَ أَبُو عِيسَى: هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ.
اس سند سے بھی اسی جیسی حدیث مروی ہے ، اس میں انہوں نے مُعَلَّقًا بِالْمَسْجِدِ کی بجائے مُعَلَّقًا بِالْمَسَاجِدِ اور ذَاتُ حَسَبٍ وَجَمَالٍ کی بجائے ذَاتُ مَنْصِبٍ وَجَمَالٍ کہا ۔ [سنن ترمذي/حدیث: 2391M]
قال الشيخ الألباني: صحيح، الإرواء (887)
تخریج دارالدعوہ: انظر ماقبلہ (صحیح)
جامع الترمذي • حدیث #2391
2389 2390 2391 2391 2392

📖 اسی باب کی مزید احادیث (Related Hadiths)

#2390 حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ مَنِيعٍ ، حَدَّثَنَا كَثِيرُ بْنُ هِشَامٍ ، حَدَّثَنَا جَعْفَرُ ...
´معاذ بن جبل رضی الله عنہ کہتے ہیں کہ` میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا : ” اللہ تبارک و تعالیٰ نے...
#2392 حَدَّثَنَا بُنْدَارٌ ، حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ الْقَطَّانُ ، حَدَّثَنَا ثَوْرُ بْنُ يَزِيدَ ...
´مقدام بن معدیکرب رضی الله عنہ کہتے ہیں کہ` رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ” جب تم میں سے کوئی اپنے کسی مسلمان...
#2392 حَدَّثَنَا هَنَّادٌ ، وَقُتَيْبَةُ , قَالَا: حَدَّثَنَا حَاتِمُ بْنُ إِسْمَاعِيل ، عَنْ عِمْرَانَ بْ...
´یزید بن نعامہ ضبی کہتے ہیں کہ` رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ” جب کوئی شخص کسی سے بھائی چارہ کرے تو اسے چاہی...
⌨️ کی بورڈ شارٹ کٹ: ←→ اگلی/پچھلی حدیث  |  / تلاش  |  r بے ترتیب حدیث  |  p پرنٹ