جامع الترمذي حدیث نمبر: 2380
Jami at-Tirmidhi 2380
کتاب #37: کتاب: زہد، ورع، تقوی اور پرہیز گاری
حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ عَرَفَةَ، حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيل بْنُ عَيَّاشٍ نَحْوَهُ، وَقَالَ الْمِقْدَامُ بْنُ مَعْدِ يكَرِبَ: عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، وَلَمْ يَذْكُرْ فِيهِ سَمِعْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ أَبُو عِيسَى: هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ.
اس حدیث کو ہم سے حسن بن عرفہ نے بیان کیا وہ کہتے ہیں : ہم سے اسماعیل بن عیاش نے اسی جیسی حدیث بیان کی ، اور سند یوں بیان کی لمقدام بن معدي كرب عن النبي صلى الله عليه وسلم اس میں انہوں نے سمعت النبي صلى الله عليه وسلم کا ذکر نہیں کیا ۔ [سنن ترمذي/حدیث: 2380M]
قال الشيخ الألباني:
صحيح، ابن ماجة (3349)