📖 جامع الترمذي • فہرست کتب (Book Index) ↗

جامع الترمذي

Jami at-Tirmidhi (جَامِعُ التِّرْمِذِيِّ)
📁 کتاب: نماز کے احکام و مسائل (كتاب الصلاة) 🏷️ باب: باب: بغیر وضو کے اذان دینے کی کراہت کا بیان۔
عربی:
اردو:
جامع الترمذي حدیث نمبر: 200 Jami at-Tirmidhi 200
کتاب #2: کتاب: نماز کے احکام و مسائل
35: باب مَا جَاءَ فِي كَرَاهِيَةِ الأَذَانِ بِغَيْرِ وُضُوءٍ
باب: بغیر وضو کے اذان دینے کی کراہت کا بیان۔
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ حُجْرٍ، حَدَّثَنَا الْوَلِيدُ بْنُ مُسْلِمٍ، عَنْ مُعَاوِيَةَ بْنِ يَحْيَى الصَّدَفِيِّ، عَنْ الزُّهْرِيِّ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: " لَا يُؤَذِّنُ إِلَّا مُتَوَضِّئٌ ".
ابوہریرہ رضی الله عنہ سے روایت ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ” اذان وہی دے جو باوضو ہو “ ۱؎ ۔ [سنن ترمذي/حدیث: 200]
💡 وضاحت:
۱؎: بہتر یہی ہے کہ اذان باوضو ہی دی جائے اور باب کی حدیث اگرچہ ضعیف ہے لیکن وائل اور ابن عباس کی احادیث اس کی شاہد ہیں۔
قال الشيخ الألباني: ضعيف، الإرواء (222) // ضعيف الجامع الصغير (6317) //
قال الشيخ زبیر علی زئی: إسناده ضعيف ¤ قال البيهقي في السنن الكبرى (1/397): ”هكذا رواه معاوية بن يحيى الصدفي وهو ضعیف“ وقال الهيثمي: وأحاديثه عن الزهري مستقيمة كما قال البخاري وهذا منها وضعفه الجمهور (مجمع الزوائد:84/2) ¤ قلت: انظر الكامل لابن عدي (2395/6 والنسخة الأخرى 138/8، فيه الجنيدي وهو محمد بن عبدالله بن الجنيد: ذكره ابن حبان في الثقات 155،156/9) يعني فيما روى عنه هقل بن زياد، انظر التاريخ الكبير للبخاري (336/7) والضعفاء الكبير للعقيلي (182،183/4) وفي قول البخاري نظر .
تخریج دارالدعوہ: تفرد المؤلف (تحفة الأشراف: 14603) (ضعیف) (سند میں معاویہ بن یحیی صدفی ضعیف ہیں، نیز سند میں زہری اور ابوہریرہ کے درمیان انقطاع ہے)
جامع الترمذي • حدیث #200
198 199 200 201 202

📖 اسی باب کی مزید احادیث (Related Hadiths)

#201 حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ مُوسَى ، حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ وَهْبٍ ، عَنْ يُونُسَ ، عَنْ ابْنِ ش...
ابن شہاب زہری کہتے ہیں کہ ابوہریرہ رضی الله عنہ نے کہا : نماز کے لیے وہی اذان دے جو باوضو ہو ۔ © اما...
⌨️ کی بورڈ شارٹ کٹ: ←→ اگلی/پچھلی حدیث  |  / تلاش  |  r بے ترتیب حدیث  |  p پرنٹ