📖 جامع الترمذي • فہرست کتب (Book Index) ↗

جامع الترمذي - حدیث نمبر 1939

Sunan / Jami at-Tirmidhi Hadith 1939 (جَامِعُ التِّرْمِذِيِّ)
کتاب #28 📁 کتاب: نیکی اور صلہ رحمی (كتاب البر والصلة عن رسول الله صلى الله عليه وسلم) ← 🏷️ باب: آپس میں صلح کرانے کا بیان۔
عربی:
اردو:
جامع الترمذي حدیث نمبر: 1939 Jami at-Tirmidhi 1939
کتاب #28: کتاب: نیکی اور صلہ رحمی
26: باب مَا جَاءَ فِي إِصْلاَحِ ذَاتِ الْبَيْنِ
🏷️ باب: آپس میں صلح کرانے کا بیان۔
حَدَّثَنَا بِذَلِكَ مُحَمَّدُ بْنُ الْعَلَاءِ أَبُو كُرَيْبٍ، حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي زَائِدَةَ، عَنْ دَاوُدَ بْنِ أَبِي هِنْدٍ، وَفِي الْبَابِ عَنْ أَبِي بَكْرٍ.
داود بن ابی ہند نے یہ حدیث شہر بن حوشب کے واسطہ سے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کی ہے ، لیکن اس میں ” اسماء رضی الله عنہا “ کے واسطہ کا ذکر نہیں کیا ہے ۔ © امام ترمذی کہتے ہیں : ¤ ۱- یہ حدیث حسن ہے ، ¤ ۲- اسماء کی حدیث کو ہم صرف ابن خیثم کی روایت سے جانتے ہیں ۔ ¤ ۳- اس باب میں ابوبکر رضی الله عنہ سے بھی روایت ہے ۔ [سنن ترمذي/حدیث: 1939M]
قال الشيخ الألباني: صحيح دون قوله: " ليرضيها "، الصحيحة (545)
تخریج دارالدعوہ: تفرد بہ المؤلف، وانظر ماقبلہ (تحفة الأشراف: 18812) (صحیح)
جامع الترمذي • حدیث #1939
1937 1938 1939 1939 1940

📖 اسی باب کی مزید احادیث (Related Hadiths)

#1938 حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ مَنِيعٍ ، حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيل بْنُ إِبْرَاهِيمَ ، عَنْ مَعْمَرٍ ، عَنِ ا...
´ام کلثوم بنت عقبہ رضی الله عنہا کہتی ہیں کہ` میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا : ” وہ شخص جھوٹا نہ...
⌨️ کی بورڈ شارٹ کٹ: ←→ اگلی/پچھلی حدیث  |  / تلاش  |  r بے ترتیب حدیث  |  p پرنٹ