📖 جامع الترمذي • فہرست کتب (Book Index) ↗

جامع الترمذي

Jami at-Tirmidhi (جَامِعُ التِّرْمِذِيِّ)
📁 کتاب: نکاح کے احکام و مسائل (كتاب النكاح عن رسول الله صلى الله عليه وسلم) 🏷️ باب: باب: دولہے کو کیا دعا دی جائے؟
عربی:
اردو:
جامع الترمذي حدیث نمبر: 1091 Jami at-Tirmidhi 1091
کتاب #12: کتاب: نکاح کے احکام و مسائل
7: باب مَا جَاءَ فِيمَا يُقَالُ لِلْمُتَزَوِّجِ
باب: دولہے کو کیا دعا دی جائے؟
حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ مُحَمَّدٍ، عَنْ سُهَيْلِ بْنِ أَبِي صَالِحٍ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، أَنّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ إِذَا رَفَّأَ الْإِنْسَانَ إِذَا تَزَوَّجَ، قَالَ: " بَارَكَ اللَّهُ لَكَ وَبَارَكَ عَلَيْكَ وَجَمَعَ بَيْنَكُمَا فِي الْخَيْرِ ". قَالَ: وَفِي الْبَاب، عَنْ عَقِيلِ بْنِ أَبِي طَالِبٍ. قَالَ أَبُو عِيسَى: حَدِيثُ أَبِي هُرَيْرَةَ حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ.
ابوہریرہ رضی الله عنہ کہتے ہیں کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم شادی کرنے پر جب کسی کو مبارک باد دیتے تو فرماتے : «بارك الله لك وبارك عليك وجمع بينكما في الخير» ” اللہ تجھے برکت عطا کرے ، اور تجھ پر برکت نازل فرمائے اور تم دونوں کو خیر پر جمع کرے “ ۔ © امام ترمذی کہتے ہیں : ¤ ۱- ابوہریرہ رضی الله عنہ کی حدیث حسن صحیح ہے ، ¤ ۲- اس باب میں علی رضی الله عنہ سے بھی روایت ہے ۔ [سنن ترمذي/حدیث: 1091]
قال الشيخ الألباني: صحيح، ابن ماجة (2905)
تخریج دارالدعوہ: سنن ابی داود/ النکاح 37 (2130)، سنن ابن ماجہ/النکاح 23 (1905)، (تحفة الأشراف: 12698)، مسند احمد (2/381)، سنن الدارمی/النکاح 6 (2219) (صحیح)
جامع الترمذي • حدیث #1091
1089 1090 1091 1092 1093
⌨️ کی بورڈ شارٹ کٹ: ←→ اگلی/پچھلی حدیث  |  / تلاش  |  r بے ترتیب حدیث  |  p پرنٹ