📖 جامع الترمذي • فہرست کتب (Book Index) ↗

جامع الترمذي

Jami at-Tirmidhi (جَامِعُ التِّرْمِذِيِّ)
📁 کتاب: طہارت کے احکام و مسائل (كتاب الطهارة عن رسول الله صلى الله عليه وسلم) 🏷️ باب: عمامہ پر مسح کرنے کا بیان۔
عربی:
اردو:
جامع الترمذي حدیث نمبر: 101 Jami at-Tirmidhi 101
کتاب #1: کتاب: طہارت کے احکام و مسائل
75: بَابُ مَا جَاءَ فِي الْمَسْحِ عَلَى الْعِمَامَةِ
🏷️ باب: عمامہ پر مسح کرنے کا بیان۔
حَدَّثَنَا هَنَّادٌ، حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُسْهِرٍ، عَنْ الْأَعْمَشِ، عَنْ الْحَكَمِ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبِي لَيْلَى، عَنْ كَعْبِ بْنِ عُجْرَةَ، عَنْ بِلَالٍ، أَنّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ " مَسَحَ عَلَى الْخُفَّيْنِ وَالْخِمَارِ ".
بلال رضی الله عنہ کہتے ہیں کہ نبی اکرم صلی الله علیہ وسلم نے دونوں موزوں پر اور عمامے پر مسح کیا ۔ [سنن ترمذي/حدیث: 101]
قال الشيخ الألباني: صحيح، ابن ماجة (561)
تخریج دارالدعوہ: صحیح مسلم/الطہارة 23 (275)، سنن النسائی/الطہارة 86 (104، 106)، سنن ابن ماجہ/الطہارة 89 (561)، (تحفة الأشراف: 2047)، مسند احمد (6/12، 13، 14، 15) (صحیح)
جامع الترمذي • حدیث #101
99 100 101 102 103

📖 اسی باب کی مزید احادیث (Related Hadiths)

#100 حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ، حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ الْقَطَّانُ، عَنْ سُلَيْمَانَ ال...
مغیرہ بن شعبہ رضی الله عنہ کہتے ہیں کہ نبی اکرم صلی الله علیہ وسلم نے وضو کیا اور دونوں موزوں اور عم...
#102 حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ، حَدَّثَنَا بِشْرُ بْنُ الْمُفَضَّلِ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْن...
ابوعبیدہ بن محمد بن عمار بن یاسر کہتے ہیں کہ میں نے جابر بن عبداللہ رضی الله عنہما سے دونوں موزوں پر...
⌨️ کی بورڈ شارٹ کٹ: ←→ اگلی/پچھلی حدیث  |  / تلاش  |  r بے ترتیب حدیث  |  p پرنٹ