📖 سنن النسائي • فہرست کتب (Book Index) ↗

سنن النسائي - حدیث نمبر 998

Sunan an-Nasa'i Hadith 998 (سُنَنُ النَّسَائِيِّ (المجتبى))
کتاب #15 📁 ابواب: قرآن میں سجدوں کا بیان (باب سجود القرآن) ← 🏷️ باب: عشاء میں «سبح اسم ربک الا ٔعلیٰ» پڑھنے کا بیان۔
عربی:
اردو:
سنن النسائي حدیث نمبر: 998 Sunan an-Nasa'i 998
کتاب #15: ابواب: قرآن میں سجدوں کا بیان
70: بَابُ : الْقِرَاءَةِ فِي الْعِشَاءِ الآخِرَةِ بِـ { سَبِّحِ اسْمَ رَبِّكَ الأَعْلَى }
🏷️ باب: عشاء میں «سبح اسم ربک الا ٔعلیٰ» پڑھنے کا بیان۔
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ قُدَامَةَ، قال: حَدَّثَنَا جَرِيرٌ، عَنِ الْأَعْمَشِ، عَنْ مُحَارِبِ بْنِ دِثَارٍ، عَنْ جَابِرٍ، قال: قَامَ مُعَاذٌ فَصَلَّى الْعِشَاءَ الْآخِرَةَ فَطَوَّلَ، فَقَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" أَفَتَّانٌ يَا مُعَاذُ، أَفَتَّانٌ يَا مُعَاذُ أَيْنَ كُنْتَ، عَنْ سَبِّحِ اسْمَ رَبِّكَ الْأَعْلَى و الضُّحَى و إِذَا السَّمَاءُ انْفَطَرَتْ".
جابر رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ معاذ رضی اللہ عنہ کھڑے ہوئے اور انہوں نے عشاء پڑھائی ، تو انہوں نے قرأت لمبی کر دی ، تو نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ” معاذ ! کیا تم فتنہ پرداز ہو ؟ معاذ ! کیا تم فتنہ پرداز ہو ؟ سبح اسم ربك الأعلى‏ ، والضحى اور إذا السماء انفطرت کیوں نہیں پڑھتے ؟ “ ۔ [سنن نسائي/حدیث: 998]
قال الشيخ الألباني: صحيح
قال الشيخ زبیر علی زئی: ضعيف، إسناده ضعيف، سليمان الأعمش مدلس وعنعن. انوار الصحيفه، صفحه نمبر 328
تخریج دارالدعوہ: انظر حدیث رقم: 832 (صحیح)
سنن النسائي • حدیث #998
996 997 998 999 1000

📖 اسی کتاب کی دیگر احادیث (Related Hadiths)

#958 أَخْبَرَنِي إِبْرَاهِيمُ بْنُ الْحَسَنِ الْمِقْسَمِيُّ قال: حَدَّثَنَا حَجَّاجُ بْنُ مُحَمَّدٍ ، عَن...
´عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہم سے روایت ہے کہ` نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے سورۃ «ص» میں سجدہ کیا ، اور فرمایا : ” داو...
#959 أَخْبَرَنَا عَبْدُ الْمَلِكِ بْنُ عَبْدِ الْحَمِيدِ بْنِ مَيْمُونِ بْنِ مِهْرَانَ ، قال: حَدَّثَنَا ...
´مطلب بن ابی وداعہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ` رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے مکہ میں سورۃ النجم پڑھی ، تو آپ نے سجدہ کیا...
#960 أَخْبَرَنَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ مَسْعُودٍ قال: حَدَّثَنَا خَالِدٌ ، قال: حَدَّثَنَا شُعْبَةُ ، عَنْ أَ...
´عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ` رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے سورۃ النجم پڑھی ، تو اس میں آپ نے سجدہ کی...
#961 أَخْبَرَنَا عَلِيُّ بْنُ حُجْرٍ ، قال: أَنْبَأَنَا إِسْمَاعِيلُ وَهُوَ ابْنُ جَعْفَرٍ ، عَنْ يَزِيدَ...
´عطاء بن یسار سے روایت ہے کہ` انہوں نے زید بن ثابت رضی اللہ عنہ سے امام کے ساتھ قرآت کرنے کے بارے میں پوچھا ، تو انہوں ن...
#962 أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ ، عَنْ مَالِكٍ ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ يَزِيدَ ، عَنْ أَبِي سَلَمَةَ بْنِ ...
´ابوسلمہ بن عبدالرحمٰن سے روایت ہے کہ` ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نے «إذا السماء انشقت» پڑھ کر سنایا تو انہوں نے اس میں سجدہ ...
⌨️ کی بورڈ شارٹ کٹ: ←→ اگلی/پچھلی حدیث  |  / تلاش  |  r بے ترتیب حدیث  |  p پرنٹ