📖 سنن النسائي • فہرست کتب (Book Index) ↗

سنن النسائي - حدیث نمبر 970

Sunan an-Nasa'i Hadith 970 (سُنَنُ النَّسَائِيِّ (المجتبى))
کتاب #15 📁 ابواب: قرآن میں سجدوں کا بیان (باب سجود القرآن) ← 🏷️ باب: دن کی نمازوں میں قرأت کا بیان۔
عربی:
اردو:
سنن النسائي حدیث نمبر: 970 Sunan an-Nasa'i 970
کتاب #15: ابواب: قرآن میں سجدوں کا بیان
54: بَابُ : قِرَاءَةِ النَّهَارِ
🏷️ باب: دن کی نمازوں میں قرأت کا بیان۔
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ قُدَامَةَ، قال: حَدَّثَنَا جَرِيرٌ، عَنْ رَقَبَةَ، عَنْ عَطَاءٍ، قال: قال أَبُو هُرَيْرَةَ:" كُلُّ صَلَاةٍ يُقْرَأُ فِيهَا فَمَا أَسْمَعَنَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَسْمَعْنَاكُمْ وَمَا أَخْفَاهَا أَخْفَيْنَا مِنْكُمْ".
عطاء کہتے ہیں کہ ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نے کہا : ہر نماز میں قرآت کی جاتی ہے تو جسے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ہمیں سنایا ہم تمہیں سنا رہے ہیں ، اور جسے آپ نے ہم سے چھپایا ہم بھی تم سے چھپا رہے ہیں ۔ [سنن نسائي/حدیث: 970]
قال الشيخ الألباني: صحيح
قال الشيخ زبیر علی زئی: صحيح
تخریج دارالدعوہ: وقد أخرجہ: تفرد بہ النسائي، (تحفة الأشراف: 14177)، مسند احمد 2/258، 273، 285، 301، 343، 348، 411 (صحیح)
سنن النسائي • حدیث #970
968 969 970 971 972

📖 اسی باب کی مزید احادیث (Related Hadiths)

#971 أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الْأَعْلَى ، قال: أَنْبَأَنَا خَالِدٌ ، قال: حَدَّثَنَا ابْنُ جُرَ...
´ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ` ہر نماز میں قرآت ہے ، تو جسے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ہمیں سنایا ہم تمہیں سنا...
⌨️ کی بورڈ شارٹ کٹ: ←→ اگلی/پچھلی حدیث  |  / تلاش  |  r بے ترتیب حدیث  |  p پرنٹ