📖 سنن النسائي • فہرست کتب (Book Index) ↗

سنن النسائي - حدیث نمبر 967

Sunan an-Nasa'i Hadith 967 (سُنَنُ النَّسَائِيِّ (المجتبى))
کتاب #15 📁 ابواب: قرآن میں سجدوں کا بیان (باب سجود القرآن) ← 🏷️ باب: «اقرأ باسم ربك» میں سجدہ کرنے کا بیان۔
عربی:
اردو:
سنن النسائي حدیث نمبر: 967 Sunan an-Nasa'i 967
کتاب #15: ابواب: قرآن میں سجدوں کا بیان
52: بَابُ : السُّجُودِ فِي { اقْرَأْ بِاسْمِ رَبِّكَ }
🏷️ باب: «اقرأ باسم ربك» میں سجدہ کرنے کا بیان۔
أَخْبَرَنَا إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، قال: أَنْبَأَنَا الْمُعْتَمِرُ، عَنْ قُرَّةَ، عَنِ ابْنِ سِيرِينَ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، قال:" سَجَدَ أَبُو بَكْرٍ، وَعُمَرُ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا وَمَنْ هُوَ خَيْرٌ مِنْهُمَا صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي إِذَا السَّمَاءُ انْشَقَّتْ وَاقْرَأْ بِاسْمِ رَبِّكَ.
ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ ابوبکر و عمر رضی اللہ عنہم نے اور جو ان دونوں سے بہتر تھے ، انہوں نے یعنی نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے إذا السماء انشقت اور اقرأ باسم ربك میں سجدہ کیا ۔ [سنن نسائي/حدیث: 967]
قال الشيخ الألباني: صحيح
قال الشيخ زبیر علی زئی: صحيح
تخریج دارالدعوہ: انظر ما قبلہ (صحیح)
سنن النسائي • حدیث #967
965 966 967 968 969

📖 اسی باب کی مزید احادیث (Related Hadiths)

#968 أَخْبَرَنَا إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ ، قال: أَنْبَأَنَا سُفْيَانُ ، عَنْ أَيُّوبَ بْنِ مُوسَى ، ع...
´ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ` میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ «إذا السماء انشقت» اور «اقرأ باسم ربك» م...
⌨️ کی بورڈ شارٹ کٹ: ←→ اگلی/پچھلی حدیث  |  / تلاش  |  r بے ترتیب حدیث  |  p پرنٹ