📖 سنن النسائي • فہرست کتب (Book Index) ↗

سنن النسائي - حدیث نمبر 5259

Sunan an-Nasa'i Hadith 5259 (سُنَنُ النَّسَائِيِّ (المجتبى))
کتاب #54 📁 کتاب: زینت اور آرائش کے احکام و مسائل (كتاب الزاينة (من المجتبى)) ← 🏷️ باب: زعفرانی رنگ سے رنگنے کا بیان۔
عربی:
اردو:
سنن النسائي حدیث نمبر: 5259 Sunan an-Nasa'i 5259
کتاب #54: کتاب: زینت اور آرائش کے احکام و مسائل
73: بَابُ : التَّزَعْفُرِ
🏷️ باب: زعفرانی رنگ سے رنگنے کا بیان۔
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عُمَرَ بْنِ عَلِيِّ بْنِ مُقَدَّمٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا زَكَرِيَّا بْنُ يَحْيَى بْنِ عُمَارَةَ الْأَنْصَارِيُّ، عَنْ عَبْدِ الْعَزِيزِ بْنِ صُهَيْبٍ، عَنْ أَنَسٍ، قَالَ:" نَهَى رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنْ يُزَعْفِرَ الرَّجُلُ جِلْدَهُ".
انس رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے مردوں کو بدن پر زعفرانی رنگ لگانے سے منع فرمایا ۔ [سنن نسائي/حدیث: 5259]
قال الشيخ الألباني: ضعيف الإسناد
قال الشيخ زبیر علی زئی: إسناده حسن
تخریج دارالدعوہ: تفرد بہ النسائي (تحفة الأشراف: 1021) (صحیح) (اس کے راوی ’’زکریا‘‘ حافظہ کے کمزور ہیں، لیکن پچھلی سند سے تقویت پا کر یہ صحیح لغیرہ ہے)
سنن النسائي • حدیث #5259
5257 5258 5259 5260 5261

📖 اسی باب کی مزید احادیث (Related Hadiths)

#5258 أَخْبَرَنَا إِسْحَاق بْنُ إِبْرَاهِيمَ ، عَنْ إِسْمَاعِيل ، عَنْ عَبْدِ الْعَزِيزِ ، عَنْ أَنَسٍ ، ق...
´انس رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ` رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے مردوں کو زعفرانی رنگ لگانے سے منع فرمایا ہے ۔ [سنن نسائي/...
⌨️ کی بورڈ شارٹ کٹ: ←→ اگلی/پچھلی حدیث  |  / تلاش  |  r بے ترتیب حدیث  |  p پرنٹ