📖 سنن النسائي • فہرست کتب (Book Index) ↗

سنن النسائي

Sunan an-Nasa'i (سُنَنُ النَّسَائِيِّ (المجتبى))
📁 کتاب: زیب و زینت اور آرائش کے احکام و مسائل (كتاب الزينة من السنن) 🏷️ باب: باب: شہادت والی انگلی میں انگوٹھی پہننے سے ممانعت کا بیان۔
عربی:
اردو:
سنن النسائي حدیث نمبر: 5214 Sunan an-Nasa'i 5214
کتاب #53: کتاب: زیب و زینت اور آرائش کے احکام و مسائل
52: بَابُ : النَّهْىِ عَنِ الْخَاتَمِ، فِي السَّبَّابَةِ
باب: شہادت والی انگلی میں انگوٹھی پہننے سے ممانعت کا بیان۔
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى، وَمُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ , قَالَا: حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ عَاصِمِ بْنِ كُلَيْبٍ، عَنْ أَبِي بُرْدَةَ، عَنْ عَلِيٍّ، قَالَ: " نَهَانِي رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ الْخَاتَمِ فِي هَذِهِ، وَهَذِهِ يَعْنِي السَّبَّابَةَ وَالْوُسْطَى". وَاللَّفْظُ لِابْنِ الْمُثَنَّى.
علی رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ مجھے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے انگوٹھی اس میں اور اس میں پہننے سے منع فرمایا یعنی شہادت کی اور بیچ کی انگلی میں “ ۔ [سنن نسائي/حدیث: 5214]
قال الشيخ الألباني: صحيح
قال الشيخ زبیر علی زئی: صحيح
تخریج دارالدعوہ: صحیح مسلم/اللباس 16 (2087)، الذکر 18 (2725)، سنن ابی داود/الخاتم 4 (4225)، سنن الترمذی/اللباس 44 (1787)، سنن ابن ماجہ/اللباس 43 (3658)، (تحفة الأشراف: 10318)، مسند احمد (1/109، 124، 134، 138، 150، 154)، ویأتي عند المؤلف: بأرقام: 5288، 5289، 5378 (صحیح)
سنن النسائي • حدیث #5214
5212 5213 5214 5215 5216

📖 اسی باب کی مزید احادیث (Related Hadiths)

#5213 أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مَنْصُورٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، عَنْ عَاصِمِ بْنِ كُلَيْبٍ، عَنْ ...
ابوبردہ کہتے ہیں کہ علی رضی اللہ عنہ نے کہا : مجھ سے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ” علی ...
#5215 أَخْبَرَنَا إِسْمَاعِيل بْنُ مَسْعُودٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا بِشْرٌ، قَالَ: حَدَّثَنَا عَاصِمُ بْنُ كُل...
علی رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ مجھ سے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ” کہو : «اللہم اهدني وس...
⌨️ کی بورڈ شارٹ کٹ: ←→ اگلی/پچھلی حدیث  |  / تلاش  |  r بے ترتیب حدیث  |  p پرنٹ