📖 سنن النسائي • فہرست کتب (Book Index) ↗

سنن النسائي - حدیث نمبر 5210

Sunan an-Nasa'i Hadith 5210 (سُنَنُ النَّسَائِيِّ (المجتبى))
کتاب #53 📁 کتاب: زیب و زینت اور آرائش کے احکام و مسائل (كتاب الزينة من السنن) ← 🏷️ باب: پیتل کی انگوٹھی پہننے کا بیان۔
عربی:
اردو:
سنن النسائي حدیث نمبر: 5210 Sunan an-Nasa'i 5210
کتاب #53: کتاب: زیب و زینت اور آرائش کے احکام و مسائل
50: بَابُ : لُبْسِ خَاتَمِ صُفْرٍ
🏷️ باب: پیتل کی انگوٹھی پہننے کا بیان۔
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ الْأَنْصَارِيُّ، قَالَ: حَدَّثَنَا هِشَامُ بْنُ حَسَّانَ، قَالَ: حَدَّثَنِي عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ صُهَيْبٍ، عَنْ أَنَسٍ، قَالَ: خَرَجَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَقَدِ اتَّخَذَ حَلْقَةً مِنْ فِضَّةٍ، فَقَالَ:" مَنْ أَرَادَ أَنْ يَصُوغَ عَلَيْهِ فَلْيَفْعَلْ , وَلَا تَنْقُشُوا عَلَى نَقْشِهِ".
انس رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے نکلے اور آپ نے چاندی ایک چھلا بنوایا تھا ۔ آپ نے فرمایا : ” جو اس طرح کا چھلا بنوانا چاہے تو بنوا لے ، البتہ جو کچھ اس پر نقش ہے اسے نقش نہ کرائے “ ۔ [سنن نسائي/حدیث: 5210]
قال الشيخ الألباني: صحيح الإسناد
قال الشيخ زبیر علی زئی: إسناده صحيح
تخریج دارالدعوہ: تفرد بہ النسائي (تحفة الأشراف: 1062) (صحیح)
سنن النسائي • حدیث #5210
5208 5209 5210 5211 5212

📖 اسی باب کی مزید احادیث (Related Hadiths)

#5209 أَخْبَرَنِي عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ عَلِيٍّ الْمَصِّيصِيُّ ، قَالَ: حَدَّثَنَا دَاوُدُ بْنُ مَنْ...
´ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ` بحرین ( احساء ) سے ایک شخص نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آیا اور سلام کیا ...
#5211 أَخْبَرَنَا أَبُو دَاوُدَ سُلَيْمَانُ بْنُ سَيْفٍ الْحَرَّانِيُّ ، قَالَ: حَدَّثَنَا هَارُونُ بْنُ إ...
´انس بن مالک رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ` رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک انگوٹھی بنوائی اور اس پر نقش کرایا اور فرمایا...
⌨️ کی بورڈ شارٹ کٹ: ←→ اگلی/پچھلی حدیث  |  / تلاش  |  r بے ترتیب حدیث  |  p پرنٹ