📖 سنن النسائي • فہرست کتب (Book Index) ↗

سنن النسائي - حدیث نمبر 5187

Sunan an-Nasa'i Hadith 5187 (سُنَنُ النَّسَائِيِّ (المجتبى))
کتاب #53 📁 کتاب: زیب و زینت اور آرائش کے احکام و مسائل (كتاب الزينة من السنن) ← 🏷️ باب: عبیدہ کی روایت کا بیان۔
عربی:
اردو:
سنن النسائي حدیث نمبر: 5187 Sunan an-Nasa'i 5187
کتاب #53: کتاب: زیب و زینت اور آرائش کے احکام و مسائل
44: بَابُ : حَدِيثِ عَبِيدَةَ
🏷️ باب: عبیدہ کی روایت کا بیان۔
أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ سُلَيْمَانَ، قَالَ: حَدَّثَنَا يَزِيدُ، قَالَ: أَنْبَأَنَا هِشَامٌ، عَنْ مُحَمَّدٍ، عَنْ عَبِيدَةَ، عَنْ عَلِيٍّ، قَالَ:" نَهَى عَنْ مَيَاثِرِ الْأُرْجُوَانِ، وَلُبْسِ الْقَسِّيِّ، وَخَاتَمِ الذَّهَبِ".
علی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے لال زین ، ریشمی کپڑوں اور سونے کی انگوٹھی استعمال کرنے سے منع کیا ۔ [سنن نسائي/حدیث: 5187]
قال الشيخ الألباني: صحيح موقوف والأصح الرفع
قال الشيخ زبیر علی زئی: حسن
تخریج دارالدعوہ: انظر حدیث رقم: 1041 (صحیح)
سنن النسائي • حدیث #5187
5185 5186 5187 5188 5189

📖 اسی باب کی مزید احادیث (Related Hadiths)

#5186 أَخْبَرَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ سَعِيدٍ ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ مَسْعَدَةَ ، عَنْ أَشْعَ...
´علی رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ` مجھے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ریشمی کپڑوں ، ریشم ، سونے کی انگوٹھی سے اور رکوع کی ح...
#5188 أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ ، قَالَ: أَخْبَرَنَا حَمَّادٌ ، عَنْ أَيُّوبَ ، عَنْ مُحَمَّدٍ ، عَنْ عَبِيدَ...
´عبیدہ سے روایت ہے کہ` انہوں نے سرخ زین اور سونے کی انگوٹھی سے منع فرمایا ۔ [سنن نسائي/حدیث: 5188]
⌨️ کی بورڈ شارٹ کٹ: ←→ اگلی/پچھلی حدیث  |  / تلاش  |  r بے ترتیب حدیث  |  p پرنٹ