📖 سنن النسائي • فہرست کتب (Book Index) ↗

سنن النسائي - حدیث نمبر 5027

Sunan an-Nasa'i Hadith 5027 (سُنَنُ النَّسَائِيِّ (المجتبى))
کتاب #52 📁 کتاب: ایمان اور ارکان ایمان (كتاب الإيمان وشرائعه) ← 🏷️ باب: ماہ رمضان میں قیام اللیل (تہجد پڑھنے) کا بیان۔
عربی:
اردو:
سنن النسائي حدیث نمبر: 5027 Sunan an-Nasa'i 5027
کتاب #52: کتاب: ایمان اور ارکان ایمان
21: بَابُ : قِيَامُ رَمَضَانَ
🏷️ باب: ماہ رمضان میں قیام اللیل (تہجد پڑھنے) کا بیان۔
أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ، قَالَ: حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، عَنْ أَبِي سَلَمَةَ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ:" مَنْ قَامَ شَهْرَ رَمَضَانَ إِيمَانًا وَاحْتِسَابًا غُفِرَ لَهُ مَا تَقَدَّمَ مِنْ ذَنْبِهِ".
ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ” جس نے ایمان کے ساتھ ثواب کی نیت سے رمضان میں قیام کیا ( یعنی تراویح پڑھی ) کی تو اس کے تمام گزرے ہوئے گناہ معاف کر دئیے جائیں گے “ ۔ [سنن نسائي/حدیث: 5027]
قال الشيخ الألباني: صحيح
قال الشيخ زبیر علی زئی: حسن
تخریج دارالدعوہ: انظر حدیث رقم: 1604 (صحیح)
سنن النسائي • حدیث #5027
5025 5026 5027 5028 5029

📖 اسی باب کی مزید احادیث (Related Hadiths)

#5028 أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ ، عَنْ مَالِكٍ ، عَنْ ابْنِ شِهَابٍ . ح وَالْحَارِثُ بْنُ مِسْكِينٍ قِرَاءَةً...
´ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ` نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ” جو شخص رمضان کے مہینے میں ایمان کے ساتھ...
#5029 أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْمَاعِيل ، قَالَ: حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ أَسْمَ...
´ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ` نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ” جس نے رمضان کے مہینے میں ایمان کے ساتھ ...
⌨️ کی بورڈ شارٹ کٹ: ←→ اگلی/پچھلی حدیث  |  / تلاش  |  r بے ترتیب حدیث  |  p پرنٹ