سنن النسائي حدیث نمبر: 4924
Sunan an-Nasa'i 4924
کتاب #51: کتاب: چور کا ہاتھ کاٹنے سے متعلق احکام و مسائل
أَخْبَرَنَا سُوَيْدُ بْنُ نَصْرٍ، قَالَ: أَنْبَأَنَا عَبْدُ اللَّهِ، عَنْ مَعْمَرٍ، عَنْ ابْنِ شِهَابٍ، عَنْ عَمْرَةَ، عَنْ عَائِشَةَ، قَالَتْ:" تُقْطَعُ الْيَدُ فِي رُبْعِ دِينَارٍ فَصَاعِدًا".
ام المؤمنین عائشہ رضی اللہ عنہا کہتی ہیں کہ ” چور کا ہاتھ چوتھائی دینار اور اس سے زیادہ میں کاٹا جائے گا “ ۔ [سنن نسائي/حدیث: 4924]
قال الشيخ الألباني:
صحيح موقوف
قال الشيخ زبیر علی زئی:
حسن
تخریج دارالدعوہ:
انظر حدیث رقم: 4920 (صحیح)