📖 سنن النسائي • فہرست کتب (Book Index) ↗

سنن النسائي - حدیث نمبر 4851

Sunan an-Nasa'i Hadith 4851 (سُنَنُ النَّسَائِيِّ (المجتبى))
کتاب #50 📁 کتاب: قسامہ، قصاص اور دیت کے احکام و مسائل (كتاب القسامة والقود والديات) ← 🏷️ باب: انگلیوں کی دیت کا بیان۔
عربی:
اردو:
سنن النسائي حدیث نمبر: 4851 Sunan an-Nasa'i 4851
کتاب #50: کتاب: قسامہ، قصاص اور دیت کے احکام و مسائل
44: بَابُ : عَقْلِ الأَصَابِعِ
🏷️ باب: انگلیوں کی دیت کا بیان۔
أَخْبَرَنَا عَمْرُو بْنُ عَلِيٍّ، قَالَ: حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، قَالَ: حَدَّثَنِي قَتَادَةُ، عَنْ عِكْرِمَةَ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ:" هَذِهِ وَهَذِهِ سَوَاءٌ، يَعْنِي الْخِنْصَرَ، وَالْإِبْهَامَ".
عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ” یہ اور یہ دیت میں برابر برابر ہیں “ ، یعنی انگوٹھا اور چھنگلی ۱؎ ۔ [سنن نسائي/حدیث: 4851]
💡 وضاحت:
۱؎: یعنی: انگوٹھا اور چھنگلی دونوں کی دیت برابر (دس اونٹ) ہے ان میں بڑائی چھوٹائی کا لحاظ نہیں ہے۔
قال الشيخ الألباني: صحيح
قال الشيخ زبیر علی زئی: صحيح بخاري
تخریج دارالدعوہ: صحیح البخاری/الدیات 20 (6895)، سنن ابی داود/الدیات 20 (4558)، سنن الترمذی/الدیات 4 (1392)، سنن ابن ماجہ/الدیات 18 (2652)، (تحفة الأشراف: 6187)، مسند احمد (1/339، 345)، سنن الدارمی/الدیات 15 (2415) (صحیح)
سنن النسائي • حدیث #4851
4849 4850 4851 4852 4853

📖 اسی باب کی مزید احادیث (Related Hadiths)

#4847 أَخْبَرَنَا أَبُو الْأَشْعَثِ ، قَالَ: حَدَّثَنَا خَالِدٌ ، عَنْ سَعِيدٍ ، عَنْ قَتَادَةَ ، عَنْ مَس...
´ابوموسیٰ اشعری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ` نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ” انگلیوں میں دیت دس دس اونٹ ہیں “ ...
#4848 أَخْبَرَنَا عَمْرُو بْنُ عَلِيٍّ ، قَالَ: حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ زُرَيْعٍ , قَالَ: حَدَّثَنَا سَعِي...
´ابوموسیٰ اشعری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ` نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ” انگلیاں برابر برابر ہیں ، ہر ایک ...
#4849 أَخْبَرَنَا الْحُسَيْنُ بْنُ مَنْصُورٍ ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَفْصٌ وَهُوَ ابْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ ال...
´ابوموسیٰ اشعری رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ` رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فیصلہ فرمایا : ” انگلیاں سب برابر برابر ہیں ، ...
#4850 أَخْبَرَنَا الْحُسَيْنُ بْنُ مَنْصُورٍ ، قَالَ: حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ نُمَيْرٍ ، قَالَ: حَد...
´سعید بن مسیب سے روایت ہے کہ` انہیں جب وہ کتاب ملی جو عمرو بن حزم کی اولاد کے پاس تھی ، جس کے بارے میں ان لوگوں نے بتایا...
#4852 أَخْبَرَنَا نَصْرُ بْنُ عَلِيٍّ ، قَالَ: حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ زُرَيْعٍ ، قَالَ: حَدَّثَنَا شُعْبَ...
´عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما کہتے ہیں :` یہ اور یہ دیت میں برابر برابر ہیں یعنی انگوٹھا اور چھنگلی ۔ [سنن نسائي/حدیث:...
⌨️ کی بورڈ شارٹ کٹ: ←→ اگلی/پچھلی حدیث  |  / تلاش  |  r بے ترتیب حدیث  |  p پرنٹ