📖 سنن النسائي • فہرست کتب (Book Index) ↗

سنن النسائي - حدیث نمبر 4814

Sunan an-Nasa'i Hadith 4814 (سُنَنُ النَّسَائِيِّ (المجتبى))
کتاب #50 📁 کتاب: قسامہ، قصاص اور دیت کے احکام و مسائل (كتاب القسامة والقود والديات) ← 🏷️ باب: مکاتب غلام کی دیت کا بیان۔
عربی:
اردو:
سنن النسائي حدیث نمبر: 4814 Sunan an-Nasa'i 4814
کتاب #50: کتاب: قسامہ، قصاص اور دیت کے احکام و مسائل
38: بَابُ : دِيَةِ الْمُكَاتَبِ
🏷️ باب: مکاتب غلام کی دیت کا بیان۔
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْمَاعِيل بْنِ إِبْرَاهِيمَ، قَالَ: حَدَّثَنَا يَعْلَى، عَنْ الْحَجَّاجِ الصَّوَّافِ، عَنْ يَحْيَى، عَنْ عِكْرِمَةَ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، قَالَ:" قَضَى رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي الْمُكَاتَبِ يُودَى بِقَدْرِ مَا أَدَّى مِنْ مُكَاتَبَتِهِ دِيَةَ الْحُرِّ وَمَا بَقِيَ دِيَةَ الْعَبْدِ".
عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے مکاتب غلام کے بارے میں فیصلہ کیا کہ جس قدر اس نے مکاتبت کا بدل ادا کر دیا ہو ، اتنے کی دیت آزاد کی دیت کے مثل ہو گی ، اور جس کی ادائیگی باقی ہو اس کی دیت غلام کی دیت کے مثل ہو گی ۔ [سنن نسائي/حدیث: 4814]
قال الشيخ الألباني: صحيح
قال الشيخ زبیر علی زئی: ضعيف، ضعيف، انظر الحديثين السابقين (4812،4813) انوار الصحيفه، صفحه نمبر 357
تخریج دارالدعوہ: انظر حدیث رقم: 4812 (صحیح)
سنن النسائي • حدیث #4814
4812 4813 4814 4815 4816

📖 اسی باب کی مزید احادیث (Related Hadiths)

#4812 أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى ، قَالَ: حَدَّثَنَا وَكِيعٌ ، قَالَ: حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ ...
´عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ` رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے مکاتب کے بارے میں حکم کیا کہ مکاتب غلام اگر...
#4813 أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ يَزِيدَ ، قَالَ: حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ عَبْدِ ا...
´عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ` نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے مکاتب غلام کے بارے میں فیصلہ فرمایا : ” ا...
#4815 أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عِيسَى بْنِ النَّقَّاشِ ، قَالَ: حَدَّثَنَا يَزِيدُ يَعْنِي ابْنَ هَارُون...
´عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما روایت کرتے ہیں کہ` نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ” مکاتب اسی قدر آزاد ہو گا جت...
#4816 أَخْبَرَنَا الْقَاسِمُ بْنُ زَكَرِيَّا بْنِ دِينَارٍ ، قَالَ: حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ عَمْرٍو الْأَش...
´عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ` رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانے میں ایک مکاتب کا قتل ہو گیا تو آپ ...
⌨️ کی بورڈ شارٹ کٹ: ←→ اگلی/پچھلی حدیث  |  / تلاش  |  r بے ترتیب حدیث  |  p پرنٹ