📖 سنن النسائي • فہرست کتب (Book Index) ↗

سنن النسائي - حدیث نمبر 4808

Sunan an-Nasa'i Hadith 4808 (سُنَنُ النَّسَائِيِّ (المجتبى))
کتاب #50 📁 کتاب: قسامہ، قصاص اور دیت کے احکام و مسائل (كتاب القسامة والقود والديات) ← 🏷️ باب: چاندی سے دیت کی ادائیگی کا بیان۔
عربی:
اردو:
سنن النسائي حدیث نمبر: 4808 Sunan an-Nasa'i 4808
کتاب #50: کتاب: قسامہ، قصاص اور دیت کے احکام و مسائل
35: بَابُ : ذِكْرِ الدِّيَةِ مِنَ الْوَرِقِ
🏷️ باب: چاندی سے دیت کی ادائیگی کا بیان۔
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مَيْمُونٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، عَنْ عَمْرٍو، عَنْ عِكْرِمَةَ سَمِعْنَاهُ مَرَّةً، يَقُولُ: عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ: أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ" قَضَى بِاثْنَيْ عَشَرَ أَلْفًا يَعْنِي فِي الدِّيَةِ".
عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے بارہ ہزار درہم کا فیصلہ کیا یعنی دیت میں ۔ [سنن نسائي/حدیث: 4808]
قال الشيخ الألباني: ضعيف
قال الشيخ زبیر علی زئی: حسن
تخریج دارالدعوہ: انظرما قبلہ (ضعیف)
سنن النسائي • حدیث #4808
4806 4807 4808 4809 4810

📖 اسی باب کی مزید احادیث (Related Hadiths)

#4807 أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى ، عَنْ مُعَاذِ بْنِ هَانِئٍ ، قَالَ: حَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْن...
´عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ` رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانے میں ایک شخص نے ایک شخص کو قتل کر دیا ...
⌨️ کی بورڈ شارٹ کٹ: ←→ اگلی/پچھلی حدیث  |  / تلاش  |  r بے ترتیب حدیث  |  p پرنٹ