📖 سنن النسائي • فہرست کتب (Book Index) ↗

سنن النسائي - حدیث نمبر 4742

Sunan an-Nasa'i Hadith 4742 (سُنَنُ النَّسَائِيِّ (المجتبى))
کتاب #50 📁 کتاب: قسامہ، قصاص اور دیت کے احکام و مسائل (كتاب القسامة والقود والديات) ← 🏷️ باب: غلام کو قتل کر دینے والے مالک سے قصاص لینے کا بیان۔
عربی:
اردو:
سنن النسائي حدیث نمبر: 4742 Sunan an-Nasa'i 4742
کتاب #50: کتاب: قسامہ، قصاص اور دیت کے احکام و مسائل
10: بَابُ : الْقَوَدِ مِنَ السَّيِّدِ لِلْمَوْلَى
🏷️ باب: غلام کو قتل کر دینے والے مالک سے قصاص لینے کا بیان۔
أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ، قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو عَوَانَةَ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنْ الْحَسَنِ، عَنْ سَمُرَةَ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" مَنْ قَتَلَ عَبْدَهُ قَتَلْنَاهُ، وَمَنْ جَدَعَ عَبْدَهُ جَدَعْنَاهُ".
سمرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ” جو کوئی اپنے غلام کو قتل کر دے گا تو ہم اسے قتل کریں گے اور جو کوئی اس کا عضو کاٹے گا ، ہم اس کا عضو کاٹیں گے “ ۔ [سنن نسائي/حدیث: 4742]
قال الشيخ الألباني: ضعيف
قال الشيخ زبیر علی زئی: حسن
تخریج دارالدعوہ: انظر حدیث رقم: 4740 (ضعیف)
سنن النسائي • حدیث #4742
4740 4741 4742 4743 4744

📖 اسی باب کی مزید احادیث (Related Hadiths)

#4740 أَخْبَرَنَا مَحْمُودُ بْنُ غَيْلَانَ هُوَ الْمَرْوَزِيُّ ، قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ الطَّيَال...
´سمرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ` رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ” جو کوئی اپنے غلام کو قتل کر دے گا تو ہم اس...
#4741 أَخْبَرَنَا نَصْرُ بْنُ عَلِيٍّ ، قَالَ: حَدَّثَنَا خَالِدٌ ، قَالَ: حَدَّثَنَا سَعِيدٌ ، عَنْ قَتَا...
´سمرہ رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں کہ` نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ” جو اپنے غلام کو قتل کر دے گا ہم اسے قتل ...
⌨️ کی بورڈ شارٹ کٹ: ←→ اگلی/پچھلی حدیث  |  / تلاش  |  r بے ترتیب حدیث  |  p پرنٹ