📖 سنن النسائي • فہرست کتب (Book Index) ↗

سنن النسائي - حدیث نمبر 4701

Sunan an-Nasa'i Hadith 4701 (سُنَنُ النَّسَائِيِّ (المجتبى))
کتاب #49 📁 کتاب: خرید و فروخت کے احکام و مسائل (كتاب البيوع) ← 🏷️ باب: مال لگائے بغیر تجارت میں حصہ دار بننے کا بیان۔
عربی:
اردو:
سنن النسائي حدیث نمبر: 4701 Sunan an-Nasa'i 4701
کتاب #49: کتاب: خرید و فروخت کے احکام و مسائل
105: بَابُ : الشَّرِكَةِ بِغَيْرِ مَالٍ
🏷️ باب: مال لگائے بغیر تجارت میں حصہ دار بننے کا بیان۔
أَخْبَرَنِي عَمْرُو بْنُ عَلِيٍّ، قَالَ: حَدَّثَنَا يَحْيَى، عَنْ سُفْيَانَ، قَالَ: حَدَّثَنِي أَبُو إِسْحَاق، عَنْ أَبِي عُبَيْدَةَ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ، قَالَ:" اشْتَرَكْتُ أَنَا وَعَمَّارٌ , وَسَعْدٌ , يَوْمَ بَدْرٍ، فَجَاءَ سَعْدٌ بِأَسِيرَيْنِ , وَلَمْ أَجِئْ أَنَا , وَعَمَّارٌ بِشَيْءٍ".
عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ عمار ، سعد اور میں نے بدر کے دن حصہ داری کی ، چنانچہ سعد دو قیدی لے کر آئے ، ہم اور عمار کچھ بھی نہیں لائے ۔ [سنن نسائي/حدیث: 4701]
قال الشيخ الألباني: ضعيف
قال الشيخ زبیر علی زئی: ضعيف، إسناده ضعيف، تقدم (3969) انوار الصحيفه، صفحه نمبر 355
تخریج دارالدعوہ: انظر حدیث رقم: 3969 (ضعیف) (اس کے راوی ’’ابو عبیدہ‘‘ کا اپنے باپ ’’ابن مسعود‘‘ رضی الله عنہ سے سماع نہیں ہے، نیز ’’ابواسحاق‘‘ مدلس اور مختلط ہیں)
سنن النسائي • حدیث #4701
4699 4700 4701 4702 4703

📖 اسی باب کی مزید احادیث (Related Hadiths)

#4702 أَخْبَرَنَا نُوحُ بْنُ حَبِيبٍ ، قَالَ: أَنْبَأَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ ، قَالَ: أَنْبَأَنَا مَعْمَرٌ...
´عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ` نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ” جس نے ایک غلام میں اپنا حصہ آزا...
⌨️ کی بورڈ شارٹ کٹ: ←→ اگلی/پچھلی حدیث  |  / تلاش  |  r بے ترتیب حدیث  |  p پرنٹ