📖 سنن النسائي • فہرست کتب (Book Index) ↗

سنن النسائي

Sunan an-Nasa'i (سُنَنُ النَّسَائِيِّ (المجتبى))
📁 کتاب: خرید و فروخت کے احکام و مسائل (كتاب البيوع) 🏷️ باب: باب: عاریت والی بیع میں اندازہ کر کے خشک کھجور دینے کا بیان۔
عربی:
اردو:
سنن النسائي حدیث نمبر: 4542 Sunan an-Nasa'i 4542
کتاب #49: کتاب: خرید و فروخت کے احکام و مسائل
34: بَابُ : بَيْعِ الْعَرَايَا بِخَرْصِهَا تَمْرًا
باب: عاریت والی بیع میں اندازہ کر کے خشک کھجور دینے کا بیان۔
أَخْبَرَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ سَعِيدٍ , قَالَ: حَدَّثَنَا يَحْيَى , عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ , قَالَ: أَخْبَرَنِي نَافِعٌ , عَنْ عَبْدِ اللَّهِ , عَنْ زَيْدِ بْنِ ثَابِتٍ , أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " رَخَّصَ فِي بَيْعِ الْعَرَايَا تُبَاعُ بِخِرْصِهَا".
زید بن ثابت رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے عاریت والی بیع میں اجازت دی کہ ( اس کی تازہ کھجوروں کو ) اندازہ کر کے ( توڑی ہوئی ) کھجوروں کے بدلے بیچی ( جا سکتی ) ہے ۔ [سنن نسائي/حدیث: 4542]
قال الشيخ الألباني: صحيح
قال الشيخ زبیر علی زئی: حسن
تخریج دارالدعوہ: انظر حدیث رقم: 4536 (صحیح)
سنن النسائي • حدیث #4542
4540 4541 4542 4543 4544

📖 اسی باب کی مزید احادیث (Related Hadiths)

#4543 حَدَّثَنَا عِيسَى بْنُ حَمَّادٍ , قَالَ: حَدَّثَنَا اللَّيْثُ , عَنْ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ , عَنْ نَا...
عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ مجھ سے زید بن ثابت رضی اللہ عنہ نے بیان کیا کہ رسول اللہ ص...
⌨️ کی بورڈ شارٹ کٹ: ←→ اگلی/پچھلی حدیث  |  / تلاش  |  r بے ترتیب حدیث  |  p پرنٹ