📖 سنن النسائي • فہرست کتب (Book Index) ↗

سنن النسائي - حدیث نمبر 4406

Sunan an-Nasa'i Hadith 4406 (سُنَنُ النَّسَائِيِّ (المجتبى))
کتاب #48 📁 کتاب: قربانی کے احکام و مسائل (كتاب الضحايا) ← 🏷️ باب: لکڑی سے ذبح کرنا جائز ہے۔
عربی:
اردو:
سنن النسائي حدیث نمبر: 4406 Sunan an-Nasa'i 4406
کتاب #48: کتاب: قربانی کے احکام و مسائل
19: بَابُ : إِبَاحَةِ الذَّبْحِ بِالْعُودِ
🏷️ باب: لکڑی سے ذبح کرنا جائز ہے۔
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الْأَعْلَى، وَإِسْمَاعِيل بْنُ مَسْعُودٍ , عَنْ خَالِدٍ، عَنْ شُعْبَةَ، عَنْ سِمَاكٍ، قَالَ: سَمِعْتُ مُرِّيَّ بْنَ قَطَرِيٍّ، عَنْ عَدِيِّ بْنِ حَاتِمٍ، قَالَ: قُلْتُ: يَا رَسُولَ اللَّهِ، إِنِّي أُرْسِلُ كَلْبِي فَآخُذُ الصَّيْدَ فَلَا أَجِدُ مَا أُذَكِّيهِ بِهِ، فَأَذْبَحُهُ بِالْمَرْوَةِ، وَبِالْعَصَا؟، قَالَ:" أَنْهِرِ الدَّمَ بِمَا شِئْتَ، وَاذْكُرِ اسْمَ اللَّهِ عَزَّ وَجَلَّ".
عدی بن حاتم رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ میں نے عرض کیا : اللہ کے رسول ! میں اپنا کتا چھوڑتا ، اور شکار کو پا لیتا ہوں ، میں پھر کوئی ایسی چیز نہیں پاتا جس سے میں ذبح کروں تو کیا میں دھاردار پتھر اور لکڑی سے ذبح کر سکتا ہوں ؟ آپ نے فرمایا : ” جس چیز سے چاہو خون بہاؤ اور اس پر اللہ کا نام لو “ ۔ [سنن نسائي/حدیث: 4406]
قال الشيخ الألباني: صحيح
قال الشيخ زبیر علی زئی: حسن
تخریج دارالدعوہ: انظر حدیث رقم: 4309 (صحیح)
سنن النسائي • حدیث #4406
4404 4405 4406 4407 4408

📖 اسی باب کی مزید احادیث (Related Hadiths)

#4407 أَخْبَرَنِي مُحَمَّدُ بْنُ مَعْمَرٍ ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَبَّانُ بْنُ هِلَالٍ ، قَالَ: حَدَّثَنَا جَ...
´ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ` انصار میں سے ایک شخص کی ایک اونٹنی تھی ، جو احد پہاڑ کی طرف چرتی تھی ، اسے عارض...
⌨️ کی بورڈ شارٹ کٹ: ←→ اگلی/پچھلی حدیث  |  / تلاش  |  r بے ترتیب حدیث  |  p پرنٹ