📖 سنن النسائي • فہرست کتب (Book Index) ↗

سنن النسائي - حدیث نمبر 4218

Sunan an-Nasa'i Hadith 4218 (سُنَنُ النَّسَائِيِّ (المجتبى))
کتاب #45 📁 کتاب: عقیقہ کے احکام و مسائل (كتاب العقيقة) ← 🏷️ باب: نومولود کی طرف سے عقیقہ کا بیان۔
عربی:
اردو:
سنن النسائي حدیث نمبر: 4218 Sunan an-Nasa'i 4218
کتاب #45: کتاب: عقیقہ کے احکام و مسائل
1: بَابُ : النُسكِ عَنِ الولدِ
🏷️ باب: نومولود کی طرف سے عقیقہ کا بیان۔
أَخْبَرَنَا الْحُسَيْنُ بْنُ حُرَيْثٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا الْفَضْلُ، عَنْ الْحُسَيْنِ بْنِ وَاقِدٍ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ بُرَيْدَةَ، عَنْ أَبِيهِ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" عَقَّ عَنِ الْحَسَنِ , وَالْحُسَيْنِ".
بریدہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے حسن اور حسین رضی اللہ عنہما کی طرف سے عقیقہ کیا ۔ [سنن نسائي/حدیث: 4218]
قال الشيخ الألباني: صحيح
قال الشيخ زبیر علی زئی: متفق عليه
تخریج دارالدعوہ: تفرد بہ النسائي (تحفة الأشراف: 1971)، مسند احمد (5/355، 361) (صحیح)
سنن النسائي • حدیث #4218
4216 4217 4218 4219 4220

📖 اسی باب کی مزید احادیث (Related Hadiths)

#4217 أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ سُلَيْمَانَ ، قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو نُعَيْمٍ ، قَالَ: حَدَّثَنَا دَاوُدُ...
´عبداللہ بن عمرو رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ` رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے عقیقہ کے سلسلے میں پوچھا گیا تو آپ نے فرمای...
⌨️ کی بورڈ شارٹ کٹ: ←→ اگلی/پچھلی حدیث  |  / تلاش  |  r بے ترتیب حدیث  |  p پرنٹ