📖 سنن النسائي • فہرست کتب (Book Index) ↗

سنن النسائي - حدیث نمبر 407

Sunan an-Nasa'i Hadith 407 (سُنَنُ النَّسَائِيِّ (المجتبى))
کتاب #7 📁 کتاب: غسل اور تیمم کے احکام و مسائل (كتاب الغسل والتيمم) ← 🏷️ باب: غسل کے وقت پردہ کرنے کا بیان۔
عربی:
اردو:
سنن النسائي حدیث نمبر: 407 Sunan an-Nasa'i 407
کتاب #7: کتاب: غسل اور تیمم کے احکام و مسائل
7: بَابُ : الاِسْتِتَارِ عِنْدَ الاِغْتِسَالِ
🏷️ باب: غسل کے وقت پردہ کرنے کا بیان۔
أَخْبَرَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ إِسْحَاقَ، قال: حَدَّثَنَا الْأَسْوَدُ بْنُ عَامِرٍ، قال: حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ عَيَّاشٍ، عَنْ عَبْدِ الْمَلِكِ بْنِ أَبِي سُلَيْمَانَ، عَنْ عَطَاءٍ، عَنْ صَفْوَانَ بْنِ يَعْلَى، عَنْ أَبِيهِ، قال: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" إِنَّ اللَّهَ عَزَّ وَجَلَّ سِتِّيرٌ، فَإِذَا أَرَادَ أَحَدُكُمْ أَنْ يَغْتَسِلَ فَلْيَتَوَارَ بِشَيْءٍ".
یعلیٰ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ” بیشک اللہ عزوجل ستر ” پردہ پوشی کرنے والا “ ہے ، تو جب تم میں سے کوئی غسل کرنا چاہے تو کسی چیز سے پردہ کر لے “ ۔ [سنن نسائي/حدیث: 407]
قال الشيخ الألباني: حسن صحيح
قال الشيخ زبیر علی زئی: صحيح
تخریج دارالدعوہ: سنن ابی داود/الحمام4(4013)، (تحفة الأشراف 11840)، مسند احمد 4/223 (حسن صحیح)
سنن النسائي • حدیث #407
405 406 407 408 409

📖 اسی باب کی مزید احادیث (Related Hadiths)

#406 أَخْبَرَنِي إِبْرَاهِيمُ بْنُ يَعْقُوبَ ، قال: حَدَّثَنَا النُّفَيْلِيُّ ، قال: حَدَّثَنَا زُهَيْرٌ ...
´یعلیٰ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ` رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک آدمی کو کھلی جگہ غسل کرتے دیکھا تو منبر پر چڑھے ...
#408 أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ ، قال: حَدَّثَنَا عَبِيدَةُ ، عَنْ الْأَعْمَشِ ، عَنْ سَالِمٍ ، عَنْ كُرَيْبٍ...
´ام المؤمنین میمونہ رضی اللہ عنہا کہتی ہیں کہ` میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے لیے پانی رکھا ، پھر میں نے آپ کے ل...
#409 أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ حَفْصِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ ، قال: حَدَّثَنِي أَبِي ، قال: حَدَّثَنِي إِبْر...
´ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ` رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ” ایوب علیہ السلام ننگے غسل کر رہے تھے ۱؎ ک...
⌨️ کی بورڈ شارٹ کٹ: ←→ اگلی/پچھلی حدیث  |  / تلاش  |  r بے ترتیب حدیث  |  p پرنٹ