📖 سنن النسائي • فہرست کتب (Book Index) ↗

سنن النسائي - حدیث نمبر 4016

Sunan an-Nasa'i Hadith 4016 (سُنَنُ النَّسَائِيِّ (المجتبى))
کتاب #42 📁 کتاب: قتل و خون ریزی کے احکام و مسائل (كتاب تحريم الدم) ← 🏷️ باب: کبائر (کبیرہ گناہوں) کا بیان۔
عربی:
اردو:
سنن النسائي حدیث نمبر: 4016 Sunan an-Nasa'i 4016
کتاب #42: کتاب: قتل و خون ریزی کے احکام و مسائل
3: بَابُ : ذِكْرِ الْكَبَائِرِ
🏷️ باب: کبائر (کبیرہ گناہوں) کا بیان۔
أَخْبَرَنِي عَبْدَةُ بْنُ عَبْدِ الرَّحِيمِ، قَالَ: أَنْبَأَنَا ابْنُ شُمَيْلٍ، قَالَ: أَنْبَأَنَا شُعْبَةُ، قَالَ: حَدَّثَنَا فِرَاسٌ، قَالَ: سَمِعْتُ الشَّعْبِيَّ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَمْرٍو، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ:" الْكَبَائِرُ: الْإِشْرَاكُ بِاللَّهِ، وَعُقُوقُ الْوَالِدَيْنِ، وَقَتْلُ النَّفْسِ، وَالْيَمِينُ الْغَمُوسُ".
عبداللہ بن عمرو رضی اللہ عنہما روایت کرتے ہیں کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ” کبائر ( بڑے گناہ ) یہ ہیں : اللہ کے ساتھ شرک کرنا ، ماں باپ کی نافرمانی کرنا ، ( ناحق ) خون کرنا اور جھوٹی قسم کھانا “ ۔ [سنن نسائي/حدیث: 4016]
قال الشيخ الألباني: صحيح
قال الشيخ زبیر علی زئی: صحيح بخاري
تخریج دارالدعوہ: صحیح البخاری/الأیمان والنذور 16 (6675)، الدیات2(6870)، المرتدین1(6920)، سنن الترمذی/تفسیرسورة النساء (3021)، (تحفة الأشراف: 8835)، مسند احمد (2/201)، سنن الدارمی/الدیات 9 (2405)، ویأتي عند المؤلف في القسامة 48 (4872) (صحیح)
سنن النسائي • حدیث #4016
4014 4015 4016 4017 4018

📖 اسی باب کی مزید احادیث (Related Hadiths)

#4014 أَخْبَرَنَا إِسْحَاق بْنُ إِبْرَاهِيمَ ، قَالَ: أَنْبَأَنَا بَقِيَّةُ ، قَالَ: حَدَّثَنِي بَحِيرُ بْ...
´ابوایوب انصاری رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ` رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ” جو اللہ تعالیٰ کی عبادت کرتا ہے ، ا...
#4015 أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الْأَعْلَى ، قَالَ: حَدَّثَنَا خَالِدٌ ، قَالَ: حَدَّثَنَا شُعْبَة...
´انس رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ` رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ” کبائر یہ ہیں : اللہ کے ساتھ غیر کو شریک کرنا ،...
#4017 أَخْبَرَنَا الْعَبَّاسُ بْنُ عَبْدِ الْعَظِيمِ ، قَالَ: حَدَّثَنَا مُعَاذُ بْنُ هَانِئٍ ، قَالَ: حَد...
´صحابی رسول عمیر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ` ایک شخص نے عرض کیا : اللہ کے رسول ! کبائر کیا ہیں ؟ آپ نے فرمایا : ” وہ ...
⌨️ کی بورڈ شارٹ کٹ: ←→ اگلی/پچھلی حدیث  |  / تلاش  |  r بے ترتیب حدیث  |  p پرنٹ