📖 سنن النسائي • فہرست کتب (Book Index) ↗

سنن النسائي

Sunan an-Nasa'i (سُنَنُ النَّسَائِيِّ (المجتبى))
📁 کتاب: حج کے احکام و مناسک (كتاب مناسك الحج) 🏷️ باب: باب: چلتے وقت لبیک کہنے کا بیان۔
عربی:
اردو:
سنن النسائي حدیث نمبر: 3057 Sunan an-Nasa'i 3057
کتاب #28: کتاب: حج کے احکام و مناسک
216: بَابُ : التَّلْبِيَةِ فِي السَّيْرِ
باب: چلتے وقت لبیک کہنے کا بیان۔
أَخْبَرَنَا حُمَيْدُ بْنُ مَسْعَدَةَ، عَنْ سُفْيَانَ وَهُوَ ابْنُ حَبِيبٍ , عَنْ عَبْدِ الْمَلِكِ بْنِ جُرَيْجٍ، وَعَبْدِ الْمَلِكِ بْنِ أَبِي سُلَيْمَانَ , عَنْ عَطَاءٍ، عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ، عَنْ الْفَضْلِ بْنِ عَبَّاسٍ، " أَنَّهُ كَانَ رَدِيفَ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَلَمْ يَزَلْ يُلَبِّي حَتَّى رَمَى الْجَمْرَةَ".
فضل بن عباس رضی الله عنہما سے روایت ہے کہ وہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے پیچھے اونٹ پر سوار تھے ، تو برابر تلبیہ پکارتے رہے یہاں تک کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے جمرہ کی رمی کی ۔ [سنن نسائي/حدیث: 3057]
قال الشيخ الألباني: صحيح
قال الشيخ زبیر علی زئی: متفق عليه
تخریج دارالدعوہ: صحیح البخاری/الحج 22 (1543)، 93 (1670)، 101 (1685)، صحیح مسلم/الحج 45 (1281)، دالحج 28 (1815)، سنن الترمذی/الحج 78 (918)، (تحفة الأشراف: 11050)، وقد أخرجہ: سنن ابن ماجہ/الحج 69 (3040)، مسند احمد (1/210-214)، سنن الدارمی/المناسک 60 (1943) (صحیح)
سنن النسائي • حدیث #3057
3055 3056 3057 3058 3059

📖 اسی باب کی مزید احادیث (Related Hadiths)

#3058 أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، قَالَ: حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، عَنْ حَبِ...
عبداللہ بن عباس رضی الله عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم لبیک پکارتے رہے یہاں تک ک...
⌨️ کی بورڈ شارٹ کٹ: ←→ اگلی/پچھلی حدیث  |  / تلاش  |  r بے ترتیب حدیث  |  p پرنٹ