📖 سنن النسائي • فہرست کتب (Book Index) ↗

سنن النسائي - حدیث نمبر 2926

Sunan an-Nasa'i Hadith 2926 (سُنَنُ النَّسَائِيِّ (المجتبى))
کتاب #28 📁 کتاب: حج کے احکام و مناسک (كتاب مناسك الحج) ← 🏷️ باب: دوران طواف بات چیت کے جواز کا بیان۔
عربی:
اردو:
سنن النسائي حدیث نمبر: 2926 Sunan an-Nasa'i 2926
کتاب #28: کتاب: حج کے احکام و مناسک
136: بَابُ : إِبَاحَةِ الْكَلاَمِ فِي الطَّوَافِ
🏷️ باب: دوران طواف بات چیت کے جواز کا بیان۔
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ سُلَيْمَانَ، قَالَ: أَنْبَأَنَا الشَّيْبَانِيُّ، عَنْ حَنْظَلَةَ بْنِ أَبِي سُفْيَانَ، عَنْ طَاوُسٍ، قَالَ: قَالَ عَبْدُ اللَّهِ بْنُ عُمَرَ:" أَقِلُّوا الْكَلَامَ فِي الطَّوَافِ، فَإِنَّمَا أَنْتُمْ فِي الصَّلَاةِ".
عبداللہ بن عمر رضی الله عنہما کہتے ہیں کہ طواف کے دوران باتیں کم کرو کیونکہ تم نماز میں ہو ۔ [سنن نسائي/حدیث: 2926]
قال الشيخ الألباني: صحيح الإسناد موقوف
قال الشيخ زبیر علی زئی: صحيح
تخریج دارالدعوہ: تفرد بہ النسائي، وانظر ما قبلہ (صحیح الإسناد)
سنن النسائي • حدیث #2926
2924 2925 2926 2927 2928

📖 اسی باب کی مزید احادیث (Related Hadiths)

#2925 أَخْبَرَنَا يُوسُفُ بْنُ سَعِيدٍ ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَجَّاجٌ ، عَنْ ابْنِ جُرَيْجٍ ، قَالَ: أَخْبَر...
´طاؤس سے روایت ہے کہ` ایک شخص جس نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو پایا ہے ، کہتے ہیں : ” بیت اللہ کا طواف نماز ہے تو ...
⌨️ کی بورڈ شارٹ کٹ: ←→ اگلی/پچھلی حدیث  |  / تلاش  |  r بے ترتیب حدیث  |  p پرنٹ