📖 سنن النسائي • فہرست کتب (Book Index) ↗

سنن النسائي - حدیث نمبر 2553

Sunan an-Nasa'i Hadith 2553 (سُنَنُ النَّسَائِيِّ (المجتبى))
کتاب #27 📁 کتاب: زکاۃ و صدقات کے احکام و مسائل (كتاب الزكاة) ← 🏷️ باب: تھوڑے صدقے کا بیان۔
عربی:
اردو:
سنن النسائي حدیث نمبر: 2553 Sunan an-Nasa'i 2553
کتاب #27: کتاب: زکاۃ و صدقات کے احکام و مسائل
63: بَابُ : الْقَلِيلِ فِي الصَّدَقَةِ
🏷️ باب: تھوڑے صدقے کا بیان۔
أَخْبَرَنَا نَصْرُ بْنُ عَلِيٍّ، عَنْ خَالِدٍ، حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، عَنِ الْمُحِلِّ، عَنْ عَدِيِّ بْنِ حَاتِمٍ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ:" اتَّقُوا النَّارَ وَلَوْ بِشِقِّ تَمْرَةٍ".
عدی بن حاتم رضی الله عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ” آگ سے بچو ، اگرچہ کھجور کا ایک ٹکڑا اللہ کی راہ میں دے کر سہی “ ۔ [سنن نسائي/حدیث: 2553]
قال الشيخ الألباني: صحيح
قال الشيخ زبیر علی زئی: صحيح بخاري
تخریج دارالدعوہ: صحیح البخاری/الزکاة 9 (1413) مطولا، المناقب 25 (3595) مطولا، (تحفة الأشراف: 9874)، مسند احمد (4/256) (صحیح)
سنن النسائي • حدیث #2553
2551 2552 2553 2554 2555

📖 اسی باب کی مزید احادیث (Related Hadiths)

#2554 أَنْبَأَنَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ مَسْعُودٍ ، قَالَ: حَدَّثَنَا خَالِدٌ ، قَالَ: حَدَّثَنَا شُعْبَةُ ، أ...
´عدی بن حاتم رضی الله عنہ کہتے ہیں کہ` رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے جہنم کا ذکر کیا ، اور نفرت سے اپنا منہ پھیر لیا ،...
⌨️ کی بورڈ شارٹ کٹ: ←→ اگلی/پچھلی حدیث  |  / تلاش  |  r بے ترتیب حدیث  |  p پرنٹ