سنن النسائي حدیث نمبر: 208
Sunan an-Nasa'i 208
کتاب #4: ابواب: جن چیزوں سے غسل واجب ہو جاتا ہے اور جن سے نہیں ہوتا
134: بَابُ : ذِكْرِ الاِغْتِسَالِ مِنَ الْحَيْضِ
باب: حیض سے غسل کرنے کا بیان۔
أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ مَرَّةً أُخْرَى وَلَمْ يَذْكُرْ جَعْفَرًا.
امام نسائی کہتے ہیں : ہم سے قتیبہ نے دوسری مرتبہ بیان کیا ، اور ( اس بار ) انہوں نے جعفر کا ذکر نہیں کیا ۔ [سنن نسائي/حدیث: 208]
قال الشيخ الألباني:
صحيح
قال الشيخ زبیر علی زئی:
صحيح
تخریج دارالدعوہ:
انظر ما قبلہ، (تحفة الأشراف: 16370) (صحیح)