📖 سنن النسائي • فہرست کتب (Book Index) ↗

سنن النسائي - حدیث نمبر 2017

Sunan an-Nasa'i Hadith 2017 (سُنَنُ النَّسَائِيِّ (المجتبى))
کتاب #25 📁 کتاب: جنازہ کے احکام و مسائل (كتاب الجنائز) ← 🏷️ باب: کئی لوگوں کو ایک قبر میں دفنانے کا بیان۔
عربی:
اردو:
سنن النسائي حدیث نمبر: 2017 Sunan an-Nasa'i 2017
کتاب #25: کتاب: جنازہ کے احکام و مسائل
90: بَابُ : دَفْنِ الْجَمَاعَةِ فِي الْقَبْرِ الْوَاحِدِ
🏷️ باب: کئی لوگوں کو ایک قبر میں دفنانے کا بیان۔
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الْمُبَارَكِ، قال: حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ سُلَيْمَانَ بْنِ الْمُغِيرَةِ، عَنْ حُمَيْدِ بْنِ هِلَالٍ، عَنْ هِشَامِ بْنِ عَامِرٍ، قال: لَمَّا كَانَ يَوْمُ أُحُدٍ أَصَابَ النَّاسَ جَهْدٌ شَدِيدٌ، فَقَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" احْفِرُوا وَأَوْسِعُوا وَادْفِنُوا الِاثْنَيْنِ وَالثَّلَاثَةَ فِي قَبْرٍ"، فَقَالُوا: يَا رَسُولَ اللَّهِ , فَمَنْ نُقَدِّمُ؟ قَالَ:" قَدِّمُوا أَكْثَرَهُمْ قُرْآنًا".
ہشام بن عامر انصاری رضی الله عنہ کہتے ہیں کہ جب ( غزوہ ) احد کا دن آیا ، تو لوگوں کو سخت پریشانی ہوئی ، نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ” قبریں کھودو اور اسے چوڑی کھودو ، اور ایک ہی قبر میں دو دو تین تین دفنا دو “ ، تو لوگوں نے عرض کیا : اللہ کے رسول ! پہلے کسے رکھیں ؟ آپ نے فرمایا : ” پہلے اسے رکھو جسے قرآن زیادہ یاد ہو “ ۔ [سنن نسائي/حدیث: 2017]
قال الشيخ الألباني: صحيح
قال الشيخ زبیر علی زئی: حسن
تخریج دارالدعوہ: انظر حدیث رقم: 2012 (صحیح)
سنن النسائي • حدیث #2017
2015 2016 2017 2018 2019

📖 اسی باب کی مزید احادیث (Related Hadiths)

#2018 أَخْبَرَنِي إِبْرَاهِيمُ بْنُ يَعْقُوبَ ، قال: أَنْبَأَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ حَرْبٍ ، قال: حَدَّثَنَا...
´ہشام بن عامر انصاری رضی الله عنہ کہتے ہیں کہ` ( غزوہ ) احد کے دن ( لوگ ) شدید زخمی ہوئے ( اور جاں بحق ہو گئے ) تو رسول ...
#2019 أَخْبَرَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ يَعْقُوبَ ، قال: حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ ، قال: حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَار...
´ہشام بن عامر انصاری رضی الله عنہ سے روایت ہے کہ` رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ” ( قبریں ) کھودو ، اور انہیں...
⌨️ کی بورڈ شارٹ کٹ: ←→ اگلی/پچھلی حدیث  |  / تلاش  |  r بے ترتیب حدیث  |  p پرنٹ