📖 سنن النسائي • فہرست کتب (Book Index) ↗

سنن النسائي - حدیث نمبر 2002

Sunan an-Nasa'i Hadith 2002 (سُنَنُ النَّسَائِيِّ (المجتبى))
کتاب #25 📁 کتاب: جنازہ کے احکام و مسائل (كتاب الجنائز) ← 🏷️ باب: جنازے کے لیے کھڑے ہونے کا بیان۔
عربی:
اردو:
سنن النسائي حدیث نمبر: 2002 Sunan an-Nasa'i 2002
کتاب #25: کتاب: جنازہ کے احکام و مسائل
81: بَابُ : الْوُقُوفِ لِلْجَنَائِزِ
🏷️ باب: جنازے کے لیے کھڑے ہونے کا بیان۔
أَخْبَرَنَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ مَسْعُودٍ، قال: حَدَّثَنَا خَالِدٌ، قال: حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، قال: أَخْبَرَنِي مُحَمَّدُ بْنُ الْمُنْكَدِرِ، عَنْ مَسْعُودِ بْنِ الْحَكَمِ، عَنْ عَلِيٍّ، قال:" رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَامَ فَقُمْنَا وَرَأَيْنَاهُ قَعَدَ فَقَعَدْنَا".
علی رضی الله عنہ کہتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو کھڑے دیکھا آپ کھڑے ہوئے تو ہم ( بھی ) کھڑے ہوئے ، اور بیٹھتے دیکھا تو ہم ( بھی ) بیٹھنے لگے ۔ [سنن نسائي/حدیث: 2002]
قال الشيخ الألباني: صحيح
قال الشيخ زبیر علی زئی: حسن
تخریج دارالدعوہ: انظر ماقبلہ (صحیح)
سنن النسائي • حدیث #2002
2000 2001 2002 2003 2004

📖 اسی باب کی مزید احادیث (Related Hadiths)

#2001 أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ ، قال: حَدَّثَنَا اللَّيْثُ ، عَنْ يَحْيَى ، عَنْ وَاقِدٍ ، عَنْ نَافِعِ بْنِ...
´علی رضی الله عنہ سے روایت ہے کہ` ان سے جنازے کے لیے جب تک رکھ نہ دیا جائے کھڑے رہنے کا ذکر کیا گیا ، تو علی رضی اللہ عن...
#2003 أَخْبَرَنَا هَارُونُ بْنُ إِسْحَاقَ ، قال: حَدَّثَنَا أَبُو خَالِدٍ الْأَحْمَرُ ، عَنْ عَمْرِو بْنِ ...
´براء بن عازب رضی الله عنہما کہتے ہیں کہ` ہم رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ ایک جنازے میں نکلے ، جب ہم قبر کے پاس ...
⌨️ کی بورڈ شارٹ کٹ: ←→ اگلی/پچھلی حدیث  |  / تلاش  |  r بے ترتیب حدیث  |  p پرنٹ