📖 سنن النسائي • فہرست کتب (Book Index) ↗

سنن النسائي - حدیث نمبر 1996

Sunan an-Nasa'i Hadith 1996 (سُنَنُ النَّسَائِيِّ (المجتبى))
کتاب #25 📁 کتاب: جنازہ کے احکام و مسائل (كتاب الجنائز) ← 🏷️ باب: نماز جنازہ پڑھنے والوں کے ثواب کا بیان۔
عربی:
اردو:
سنن النسائي حدیث نمبر: 1996 Sunan an-Nasa'i 1996
کتاب #25: کتاب: جنازہ کے احکام و مسائل
79: بَابُ : ثَوَابِ مَنْ صَلَّى عَلَى جَنَازَةٍ
🏷️ باب: نماز جنازہ پڑھنے والوں کے ثواب کا بیان۔
أَخْبَرَنَا نُوحُ بْنُ حَبِيبٍ، قال: أَنْبَأَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ، قال: أَنْبَأَنَا مَعْمَرٌ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، قال: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" مَنْ صَلَّى عَلَى جَنَازَةٍ فَلَهُ قِيرَاطٌ، وَمَنِ انْتَظَرَهَا حَتَّى تُوضَعَ فِي اللَّحْدِ فَلَهُ قِيرَاطَانِ، وَالْقِيرَاطَانِ مِثْلُ الْجَبَلَيْنِ الْعَظِيمَيْنِ".
ابوہریرہ رضی الله عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ” جس نے کسی کی نماز جنازہ پڑھی ، تو اسے ایک قیراط ملے گا ، اور جس نے اسے قبر میں رکھے جانے تک انتظار کیا ، تو اسے دو قیراط ملے گا ، اور دو قیراط دو بڑے پہاڑوں کے مثل ہیں “ ۔ [سنن نسائي/حدیث: 1996]
قال الشيخ الألباني: صحيح
قال الشيخ زبیر علی زئی: متفق عليه
تخریج دارالدعوہ: صحیح البخاری/الإیمان 35 (47)، والجنائز 58 (1325)، صحیح مسلم/الجنائز 17 (945)، وقد أخرجہ: سنن ابی داود/الجنائز 45 (3168)، سنن ابن ماجہ/الجنائز 34 (1539)، (تحفة الأشراف: 13266)، مسند احمد 2/233، 280 (صحیح)
سنن النسائي • حدیث #1996
1994 1995 1996 1997 1998

📖 اسی باب کی مزید احادیث (Related Hadiths)

#1997 أَخْبَرَنَا سُوَيْدٌ ، قال: أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّهِ ، عَنْ يُونُسَ ، عَنِ الزُّهْرِيِّ ، قال: أَن...
´ابوہریرہ رضی الله عنہ کہتے ہیں کہ` رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ” جو کسی جنازے میں شریک رہے یہاں تک کہ اس پ...
#1998 أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ ، قال: حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ ، عَنْ عَوْفٍ ، عَنْ م...
´ابوہریرہ رضی الله عنہ سے روایت ہے کہ` رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ” جو شخص طلب ثواب کے لیے کسی مسلمان کے ج...
#1999 أَخْبَرَنَا الْحَسَنُ بْنُ قَزَعَةَ ، قال: حَدَّثَنَا مَسْلَمَةُ بْنُ عَلْقَمَةَ ، قال: أَنْبَأَنَا ...
´ابوہریرہ رضی الله عنہ کہتے ہیں کہ` رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ” جو کسی جنازے کے ساتھ جائے ( اور ) اس پر ن...
⌨️ کی بورڈ شارٹ کٹ: ←→ اگلی/پچھلی حدیث  |  / تلاش  |  r بے ترتیب حدیث  |  p پرنٹ