📖 سنن النسائي • فہرست کتب (Book Index) ↗

سنن النسائي - حدیث نمبر 1517

Sunan an-Nasa'i Hadith 1517 (سُنَنُ النَّسَائِيِّ (المجتبى))
کتاب #21 📁 کتاب: بارش طلب کرنے کے احکام و مسائل (كتاب الاستسقاء) ← 🏷️ باب: استسقاء کی دعا کا بیان۔
عربی:
اردو:
سنن النسائي حدیث نمبر: 1517 Sunan an-Nasa'i 1517
کتاب #21: کتاب: بارش طلب کرنے کے احکام و مسائل
10: بَابُ : ذِكْرِ الدُّعَاءِ
🏷️ باب: استسقاء کی دعا کا بیان۔
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ، قال: حَدَّثَنِي أَبُو هِشَامٍ الْمُغِيرَةُ بْنُ سَلَمَةَ، قال: حَدَّثَنِي وُهَيْبٌ، قال: حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ، أَنّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ:" اللَّهُمَّ اسْقِنَا".
انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے دعا کی : اللہم اسقنا ” اے اللہ ! ہمیں سیراب فرما “ ۔ [سنن نسائي/حدیث: 1517]
قال الشيخ الألباني: صحيح
قال الشيخ زبیر علی زئی: إسناده صحيح
تخریج دارالدعوہ: تفرد بہ النسائي، (تحفة الأشراف: 1666) (صحیح)
سنن النسائي • حدیث #1517
1515 1516 1517 1518 1519

📖 اسی باب کی مزید احادیث (Related Hadiths)

#1518 أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الْأَعْلَى ، قال: حَدَّثَنَا الْمُعْتَمِرُ ، قال: سَمِعْتُ عُبَيْد...
´انس رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ` نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم جمعہ کا خطبہ دے رہے تھے کہ کچھ لوگ آپ کی طرف اٹھ کر بڑھے ، او...
#1519 أَخْبَرَنَا عَلِيُّ بْنُ حُجْرٍ ، قال: حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ جَعْفَرٍ ، قال: حَدَّثَنَا شَرِي...
´انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ` ایک آدمی مسجد میں داخل ہوا ، اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کھڑے خطبہ دے رہے...
⌨️ کی بورڈ شارٹ کٹ: ←→ اگلی/پچھلی حدیث  |  / تلاش  |  r بے ترتیب حدیث  |  p پرنٹ